Molana Muhammad Sadiq Raza Faizi Official

Molana Muhammad Sadiq Raza Faizi Official

Share

16/04/2026

قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بتائی کہ "وارتفعت الاصوات فی المساجد" یعنی کہ قرب قیامت مساجد میں لڑائی جھگڑوں کی آوازیں بلند ہوں گی

"اس کی ایک صورت موجودہ دور میں امام و مقتدی کے درمیان فساد بھی ہے"
سنیے حدیث پاک کا مفہوم اور آج کے آئمہ و مقتدیان کے حالات
از

10/04/2026

آندھی،طوفان اور بارش کے آثار دیکھ کر ہمارے پیارے نبی محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کون سی دعائیں مانگتے تھے۔۔
سنیے احادیث مبارکہ سے دو عربی دعائیں اور ان کا مفہوم
از

04/04/2026

"امت کی بیٹیوں کا لباس کیسا ہوگا "
ایک وقت آئے گا جب امت کی بیٹیاں کپڑے پہن کر بھی برہنہ ہوں گی
سنیے حدیث پاک
از

30/03/2026

بیوی کا اپنے شوہر پہ چوتھا حق کیا ہے۔۔؟
سنیے حدیث مبارک کے الفاظ
از

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Ladhana
Layyah