Swalnama Dot com

Swalnama Dot com

Share

16/03/2026

اکثر طلبہ کہتے ہیں ہم نے سب کچھ پڑھا تھا مگر پیپر اچھا نہیں ہوا۔
اس کی ایک بڑی اور سب اہم وجہ یہ ہوتی ہے کہ بچے صرف پڑھتے ہیں ، جو پڑھا ہے اس کو ٹیسٹ نہیں کرتے
یاد رکھیں امتحان میں کامیابی کے لیے صرف پڑھنا ضروری نہیں ہےبلکہ بورڈ کے پیٹرن کے مطابق اس پڑھے گئے سلیبس کی پریکٹس بھی انتہائی ضرور ی ہے ۔اگر آپ نے پورا سال صرف سلیبس پڑھا ہے ،ا س کو رٹا لگا یا ہے ،لیکن بورڈ کے پیٹر ن اور ایس ایل اوز کے مطابق ایک بھی ٹیسٹ نہیں دیا تو یقین کریں آپ کی تیاری زیرو ہے ، اور بغیر تیاری کے امتحان میں اترنا پانی میں مندھانی چلانے کے مصداق ہے ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Main Bazar Fatehpur
Layyah
31050