Hafiz shahbaz

Hafiz shahbaz

Share

28/04/2026

Is it one bird or two?

28/04/2026

اگر آپ کا آپ کے کسی اپنے سے تعلق ختم ہو جائے تو اس کے رازوں کو دفن کر دیں یہ غیرت مند اور مضبوط لوگوں کی فطرت ہے

28/04/2026

تمہارے حالات جو بھی ہیں بس ہر حال میں رب العزت کا شکر کرنا مت بھولیں دیکھنا بہت جلد آپ کے حالات اچھے ہو جائیں گے انشاءاللہ

28/04/2026

کچھ لوگوں آپ کو بہت تنگ کریں گے پریشان کریں گے تمہیں روکنے کی بھرپور کوششیں کریں گے مگر آپ نے ڈرنا نہی رکنا نہی بس چلتے رہنا ہے جس دن آپ کامیاب ہوں گے دیکھنا وہی لوگ تمہارے آگے پیچھے سلام کیلئے دوڑتے نظر آئیں گے انشاءاللہ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Layyah