Malik Atif Jag
26/05/2026
22/05/2026
*🪷جب کوئی دُنیاوی طور پر اونچے رُتبے والا شخص ہمیں کہے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں تو ہم لوگ تسلی میں آجاتے ہیں،*
لیکن
*🪷جب اللہ رب العالمین کہہ رہا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں،*
*تو ہم اُسے معمولی کیوں سمجھتے ہیں.۔۔۔؟*
19/05/2026
دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی، جو صرف پانچ دن کے لیے آباد ہوتی ہے، مِنیٰ ہے ❤️
یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں ہر سال لاکھوں حجاجِ کرام حج کے دنوں میں قیام کرتے ہیں۔
یہ خیمے صرف ذوالحجہ کے مخصوص پانچ دنوں میں آباد ہوتے ہیں، پھر دوبارہ پورا سال خالی رہتے ہیں۔
یہ منظر اللہ کی عظمت، مسلمانوں کے اتحاد اور حج کی خوبصورتی کو ظاہر کرتا ہے 🤍......
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah