News group Layyah

News group Layyah

Share

04/11/2025

‏جتنے ان گوروں کی شادی میں ٹوٹل رشتے دار مدعو ہیں۔۔۔
اتنے تو ہمارے ہاں صرف ناراض ہوتے ہیں شادی پر ۔۔۔۔🤧

12/07/2025

یہ چاچا بڑا وائرل ہو رہا ہے اس نے ایسا کیا کر دیا
جس جس نے جاننا ہے نیچے جواب پڑھ لے 🤪

11/06/2025

لیہ میں اج تباہی کی گرمی ہے 😷
کوئی ایسا ہے جو مجھے یہاں سے کاپی کر کے ناران میں پیسٹ کر دے😁

08/06/2025

فریج کے اوپر والے خانے کی تصویر بھیجو

18/05/2025

#موسم |
آج شام رات سے کل 19 مئی تک مطابق #پنجاب، #خیبرپختونخوا، #کشمیر اور #گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں کے ساتھ #بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔⛈️⚡🌧️

🔺
#راولپنڈی / / مری / گلیات / اٹک / چکوال / جہلم / گوجرانوالہ / #گجرات / منڈی بہاؤالدین / حافظ آباد / سیالکوٹ اور نارووال کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے۔
⛈️❄️🌦️

🔺
#لاہور / شیخوپورہ / ننکانہ صاحب / قصور / فیصل آباد / جھنگ / ٹوبہ ٹیک سنگھ / #چنیوٹ / ساہیوال / اوکاڑہ / سرگودھا / خوشاب اور #میانوالی کے مختلف علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں۔
☔⚡🌧️

🔺 #خیبرپختونخوا
#پشاور / چارسدہ / مردان / صوابی / / مانسہرہ / بٹگرام / شانگلہ / دیر بالا / دیر لوئر / سوات / بونیر / کوہستان / ہری پور اور نوشہرہ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
🌩️❄️🌧️

🔺 #کشمیر اور کے مختلف علاقوں میں بھی تیز بارش، گرج چمک اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی ہے۔
🌪️☁️❄️

احتیاطی تدابیر:
سے گزارش ہے کہ وہ موسم کی صورتحال پر نظر رکھیں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور موسمی اپڈیٹس سے باخبر رہیں۔
⚠️⛈️

#نوٹ :
یاد رہے بارش کی نوعیت مختلف علاقوں میں مختلف ہوگی یعنی کہی ہلکی، کہی معتدل، کہی موسلادھار اور کہی کچھ بھی نہیں صرف بادل۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Layyah