Ehsas Rishta official
23/05/2025
شکر الحمد اللہ مولانا حکمت اللہ کی کوششوں سے اور احساس رشتے پروگرام کی بر کت سے آج پانچویں رشتہ مکمل ہوگیا تو ہم شوکت اللہ والد جاوید کو منگنی بہت بہت مبارک ہو 🎉💕🎁
سہارا ویلفئیر ٹرسٹ آف کٹہ خیل کا صدر ملک امین اللہ صاحب اور ٹرسٹ کا ممبرز کے ساتھ چیرمین برکت اللہ صاحب اور فنانس سیکرٹری لطیف اللہ صاحب آسان نکاح عامہ پروگرام کے بارے میں مختصر بیان ۔۔
گاؤں کٹہ خیل سے صدر ملک امین خان صاحب کو احساس نکاح عامہ پروگرام کا ممبر بننے پر خوش آمدید اورمبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔
26/08/2024
مولانا فقیر گلاب دین صاحب کی سرپرستی میں گاؤں شاہ حسین خیل سے احسان صاحب اور شبیر احمد صاحب کو احساس نکاح عامہ پروگرام کا ممبر بننے پر خوش آمدید اورمبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔
25/08/2024
مولانا فقیر گلاب دین صاحب کی سرپرستی میں گاؤں کٹہ خیل سے صدر امین خان صاحب کو احساس نکاح عامہ پروگرام کا ممبر بننے پر خوش آمدید اورمبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔
آج مولانا گلاب دین صاحب کی سرپرستی میں دو گاؤں کا دورہ کیا ماشاءاللہ کامیاب رہا ۔ایک کٹہ خیل اور شاہ حسین خیل کو۔۔تفصیل کچھ دیر ۔۔
04/08/2024
شکر الحمد اللہ
فدا اللہ سر کو منگنی بہت بہت مبارک ہو
احساس نکاح عامہ پروگرام کی پہلی کامیابی حاصل کی اور مولانا حکمت اللہ صاحب اور مولانا یوسف صاحب آف سمندر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
05/07/2024
ماشاءاللہ منصور گاؤں سے مفتی مولانا عبداللہ صاحب کی سرپرستی میں اور دوسرا ممبر مولانا عبداللہ مہتمم جامعہ تعلیم القرآن للبنات مشہ منصور نے احساس رشتہ نکاح عامہ پروگرام میں شامل ہونے پر دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔۔
ان شاءاللہ نکاح عامہ پروگرام کا پیغام گاؤں ، گاؤں تک پہنچنے میں بھرپور کوشش کرینگے ان شاءاللہ ۔۔۔۔
02/07/2024
صبح ہی صبح میاں بیوی کا خوب جھگڑا ہو گیا، بیگم صاحبہ غضبناک ہو کر بولیں... "بس، بہت کر لیا برداشت، اب میں مزید ایک منٹ بھی تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی"
میاں جی بھی طیش میں تھے... بولے...
"میں بھی تمہاری شکل دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکا ہوں... دفتر سے واپس آوں تو مجھے نظر نہ آنا گھر میں... اٹھاو اپنا ٹین ڈبّا اور نِکلو یہاں سے"... میاں جی غصے میں ہی دفتر چلے گئے...
بیگم صاحبہ نے اپنی ماں کو فون کیا اور بتایا کہ وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بچوں سمیت میکے واپس آ رہی ہے... اب مزید نہیں رہ سکتی اس جہنم میں... ماں نے کہا "بندے کی پتر بن کے آرام سے وہیں بیٹھ، تیری بڑی بہن بھی اپنے میاں سے لڑ کر آئی تھی، اور اسی ضد میں طلاق لے کر بیٹھی ہوئی ہے، اب تو نے وہی ڈرامہ شروع کر دیا ہے.. خبردار جو ادھر قدم بھی رکھا تو.... صلح کر لے میاں سے... اب وہ اتنا بُرا بھی نہیں ہے"... ماں نے لال جھنڈی دکھائی تو بیگم صاحبہ کے ہوش ٹھکانے آئے اور وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دیں... جب رو کر تھکیں تو دل ہلکا ہو چکا تھا... میاں کے ساتھ لڑائی کا سین سوچا تو اپنی بھی کافی غلطیاں نظر آئیں...
منہ ہاتھ دھو کر فریش ہوئی اور میاں کی پسند کی ڈش بنانی شروع کر دی... اور ساتھ سپیشل کھیر بھی بنا لی... سوچا شام کو میاں جی سے معافی مانگ لوں گی، اپنا گھر پھر بھی اپنا ہی ہوتا ہے...
شام کو میاں جی گھر آئے تو بیگم نے ان کا اچھے طریقے سے استقبال کیا... جیسے صبح کچھ بھی نہ ہوا ہو...
میاں جی کو بھی خوشگوار حیرت ہوئی...
کھانا کھانے کے بعد میاں جی جب کھیر کھا رہے تھے تو بولے
"بیگم، کبھی کبھار میں بھی زیادتی کر جاتا ہوں.. تم دل پر مت لیا کرو، بندہ بشر ہوں، غصہ آ ہی جاتا ہے"....
میاں جی بیگم کے شکر گزار ہو رہے تھے... اور بیگم صاحبہ دل ہی دل میں اپنی ماں کو دعائیں دے رہی تھی ...ورنہ تو جذباتی فیصلے نے گھر تباہ کر دینا تھا...!!
سبق: اگر والدین اپنی شادی شدہ اولاد کی ہر جائز ناجائز بات کو سپورٹ کرنا بند کر دیں تو 90فیصد بگڑنے والے رشتے بچ جاتے ہیں۔
یا اللّٰہ جو لڑکیاں نکاح کے انتظار میں بیٹھی ہیں جن کی عمریں گزری جا رہی ہیں ان کے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے آمین
ہمارے گھروں میں کچھ بہن بیٹیاں +30 ہو چکی ہیں❗ لیکن ان کی ابھی تک شادیاں نہیں ہوئی کئی کو اچھا رشتہ نہیں مل رہا کبھی کاسٹ کا مسئلہ تو کبھی لڑکا نہیں پسند تو کچھ بیچاریاں گھریلو حالات تنگ ہونے کی وجہ سے ابھی تک کنواری بیٹھی ہیں اور چھوٹے بھائی اپنے اپنے گھر بسا کے بیٹھے ہیں خدارا ان کا سہارا بنے اور ان کی شادیاں کروائیں یہ نا ہو عمریں بیت جائیں اور وہ آپ کے دروازے پہ ہی رہ جائیں ان کی آہیں آپ کو لگے گی اپنا فرض ادا کریں ان کا گھر بسائیں شکریہ🙏😊
🎀 #زیان✍️
ان شاءاللہ گاؤں عبدل خیل سے نئے ممبرز کا نام بہت جلد شو کیا جائے گا
اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️👉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Village Jhang Khel
Lakki Marwat
28421