Unique Solutions

Unique Solutions

Share

Photos from Unique Solutions's post 18/05/2024

Summer vocation workbook 2024_25

Photos from Unique Solutions's post 29/11/2023

*QAT 2023-2024*
اللہ تعالیٰ کے فضل سے *سُپر یونیک* کی طرف سے تمام سکولوں کے لیے حسب روایت
ایک نئی ٹسیٹ سیریز
*Super Unique*
السلام علیکم !
محترم پرنسپل صاحبان !
الحمدللہ *سُپر یونیک کی طرف سے12 ٹیسٹ پر مشتمل ٹیسٹ سیریز بنائی گئی ہے*

*نمایاں خصوصیات*

1۔ تمام ٹیسٹ پیف کے کونٹینٹ لسٹ *دسمبر جنوری* کے مطابق بنائے گئے ہیں
2-چیپٹر وائز 6 ٹیسٹ
3-فرسٹ ہاف ،سیکنڈ ہاف 2 ٹیسٹ
4۔فل بک 4 ٹیسٹ پیف ماڈل پیپر کے مطابق بنائے گئے ہیں جس سے بچوں کو پیپر پیٹرن سمجھنے میں آسانی ہوگی-
5۔اس ٹیسٹ سیریز میں تمام مضامین کے اہم نکات اور امتحانی نقطہِ نظر سے اہم سوالات کو شامل کیا گیا ہے-
6- کیو اے ٹی پیپر کے مطابق کنٹینٹ بک سے تمام ایس۔ایل۔اوز شامل کیے گئے ہیں۔ایک مکمل ٹیسٹ سسٹم جس میں تمام یونٹ کے ٹوپکس شامل ہے۔
نوٹ : *5 کانفیڈنشل ٹیسٹ بھی اس کے ساتھ مہیا کیے جائیں گے جو کہ پیف ماڈل پیپر کے مطابق اور سابقہ پیف کیو اے ٹی مٹیریل سے لیے گئے ہیں ۔*
ایک ٹوپ کلاس سیریز جس کے ذریعے کم وقت میں بہترین تیاری کی جاسکتی ہے۔سلیبس کے اندر سے ہمیشہ دس سے بارہ قسم کےسوالات پوچھے جاتے ہیں۔ الحمد اللہ اس سیریز میں وہ تمام سوالات کو ٹیسٹ کی صورت میں شامل کیے گیے ہیں۔اس ٹیسٹ کی سب سے منفرد خصوصیات کہ اساتذہ کرام اورطالب علم ان کو بڑی آسانی سے سمجھ سکتے ہیں ۔ جس سےاساتذہ کرام کو تیاری کروانے میں دشواری نہ ہوگی ۔اللہ تعالیٰ ہماری اس کاوش کو کامیاب کرے آمین!
*Unique solutions educational publishers*
G 21 hadia haleema center gazni street urdo Bazar Lahore 0300/03356567072
03204566492

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Office No 21, Hadia Haleema Center Ghazni Street, Urdu Bazar
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 19:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Friday 11:00 - 19:00
Saturday 11:00 - 17:00