Hashmat ali
22/06/2026
سوچ سمجھ کر زندگی گزارو
کیونکہ جو آج مٹی کے اوپر کرو گے
کل اسکا حساب مٹی کے نیچے دینا پڑے گا 🫣🫢
پیٹ صاف کرنے والا جامن آگیا 🫐
Rana Ihtesham Rabbani New sabzi mandi Karachi
18/06/2026
طورخم بارڈر کھل گیا 8 ماہ سے پھنسی گاڑیاں گزر رہی ہیں
رحیم یار خان کا انٹرنیشنل چونسہ🥭
پودینے کی فصل کا دورانیہ اور سرمایہ ☘️
17/06/2026
تقسیمِ مکاں، تقسیمِ دل
یہ تصویر صرف ایک عمارت کے تین حصوں میں بٹنے کی کہانی نہیں، بلکہ ایک ہنستے کھیلتے خاندان کے بکھرنے کا نوحہ ہے۔ دیواریں بلند ہو گئیں، دروازے الگ ہو گئے، اور ایک ہی آنگن میں تین اجنبی آباد ہو گئے۔ وہ بھائی جو کبھی ایک دوسرے کا بازو تھے، آج ان کے درمیان خاموشی اور بیگانگی کی بلند دیواریں کھڑی ہیں۔ مکان تو تقسیم ہو گیا، لیکن افسوس! اس تقسیم نے دلوں کے راستے بھی جدا کر دیے اور محبت کی جگہ نفرت و دوری نے لے لی۔ اب یہ گھر نہیں، صرف تین الگ الگ منزلیں ہیں، جہاں خونی رشتے دم توڑ چکے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54000