Azim Ullah

Azim Ullah

Share

08/05/2026

There is a lot of Time Dear

06/05/2026

25/04/2026

24/04/2026

22/04/2026

06/04/2026

اس طرح کے میسجز وغیرہ میری ائی ڈی سے شیئر ہو رہے ہیں تو تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ جس طرح کا بھی میسج ا جائے چاہے اس میں پیسوں کی ڈیمانڈ ہو کوئی لنک ہو کچھ بھی ہو تو برائے مہربانی تصدیق کرنے سے پہلے کوئی قدم نہیں اٹھانا ہے

05/04/2026

میرا موبائل اور تمام شوشل اکانٹس ہیک ہو چکے ہیں کچھ کچھ دن پہلے جس وجہ سے فیس بک انسٹاگرام ٹویٹر ٹک ٹاک واٹس ایپ اف لائن کا ان لائن کال کر کے لوگوں دوستو سے پیسے مانگتے ہیں لنک کی بیچ دیتے ہیں یا کسی بھی طرح کا میسج کرتے ہیں تو تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ سب جو بھی قدم اٹھانے سے پہلے میرے لیے یا میرے کوئی میری طرف سے کوئی میسج انے کے بعد پہلے کنفرم کرے کہ یہ میسج میں نے بھیجا ہے یا نہیں

05/04/2026

گلگت بلتستان کے لوگوں کے قربانی اور جذبہ ایران کے لیے جو ہے جو ظاہر کیا ہے وہ دیکھ کر یقین کر دل بڑا خوش ہوتا ہے
اور اس سے بھی زیادہ مزہ تو تب ا گیا جب ایران میں گلگت بلتستان کے نام سے میزائل اسرائیل پر داغ دیے

10/12/2025

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore