Mega hitech

Mega hitech

Share

02/11/2025

برادرم شاھد خاقان عباسی دل کے عارضہ میں مبتلا ھو گئے ھیں ۔ ھم شاھد بھائ کی مکمل صحت یابی کیلئے دعاگو ھیں ۔

انکے ساتھ دھائیوں کا ساتھ رھا ھے ، میں نے انھیں ھمیشہ پُر خلوص ، نڈر ، قابل اور مہذب شخصیت پایا۔

سیاسی تقسیم ذاتی مراسم پر اثر انداز ھوئ نہ ان شا اللّٰہ ھو گی ۔۔
Get Well Soon Brother

Want your business to be the top-listed Equipment Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Lahore
54900