Dukes Super Store
19/03/2025
عرفان صاحب اچھے خاصے پڑھے لکھے ادمی ہیں اور فضول اور غیر شرعی کام کا دفاع کر رہے ہیں
سیدھااور صاف بتا دیں کہ یہ ان کا اپنا اختراع(گھڑا)ہوا ہے وہ جانیں اور ان کا کام جانے ایک علمی ادمی ہو کر اچھا خاصا پڑھا لکھا ہو کر سمجھ نہیں ا رہا کہ انہوں نے کون سا ہوائی قلعہ فتح کرنا چاہاہے
جس کی وجہ سے دھمال کو سجدے سے ملا رہے ہیں اس طرح ملانا شروع کیا تذلیل کے لیے تو پھر لوگ کپڑے اتارنا شروع کر دیں گے کہ کسی کے کپڑے اتارنا سب سے زیادہ ذلت اور تزلیل ہوتی ہے تو اب تک رسے بچنے کےلئے کپڑےاتار لیے جائیں یہ بھی بہتر کام ہے ۔
بھائی یہی مشرکین مکہ کرتے تھے کپڑے اتار کے طواف کرتے تھے پلیز اپنی طرف سے دین میں ٹیمپرنگ نہ کریں
اگر اپ تنقید نہیں کرنا چاہتے تھے تو کم از کم دفاع نہ کرتے یہی علم اور انصاف کا تقاضہ ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54000