Altaf Fatima

Altaf Fatima

Share

09/06/2026

معروف فکشن نگار الطاف فاطمہ کے قلم سے ایک اہم ترجمہ جلد قارئین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔

📙 پرائی آگ
لاطینی امریکی خواتین کی منتخب کہانیاں

یہ انتخاب لاطینی امریکا کی ممتاز خواتین افسانہ نگاروں کی نمائندہ کہانیوں پر مشتمل ہے، جنہیں الطاف فاطمہ نے اپنی شستہ اور دل نشین نثر میں اردو قالب عطا کیا ہے۔

کتاب جلد بک کارنر سے شائع ہو رہی ہے۔

مزید تفصیلات اور حصولِ کتاب کی معلومات جلد شیئر کی جائیں گی۔

Photos 04/05/2026

Chalta musafir...

17/04/2026

“کون جانے یہ سب کچھ میں نے رات کی تنہائیوں میں دبے قدموں نیند میں در آنے والے کسی خواب میں دیکھا ہو۔ خواب جو ہمارے شعور اور لاشعور کی پگڈنڈیاں پر انجانے مسافروں کی طرح سفر کرتے ہیں۔ جن کی سُرعت اور توانائی، لمحات اور وقت کی گرفت سے آزاد ہوتی ہے اور پھر کبھی کبھار کوئی بھُولا بھٹکا لمحہ کوئی بِسرائی ہوئی آن اس طرح پکڑ میں آجاتے ہے۔ جیسے یہ لمحہ اور آن اس وقت میری گرفت میں ہے۔ جب ہی تو بعض اوقات انسان بعض لوگوں کو دیکھ کر محسوس کرتا ہے کہ لے ! یہ تو وہی جانی پہچانی شکل ہے، جس کی تلاش مجھے ہمیشہ سے تھی۔”
دستک نہ دو
الطاف فاطمہ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore
54000