Muhammad Usman

Muhammad Usman

Share

06/01/2025

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 میں پاکستان کا شیڈول:

پاکستان اپنی مہم کا آغاز اکتوبر 2025 میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز سے کرے گا۔

اکتوبر 2025: 2 ٹیسٹ بمقابلہ جنوبی افریقہ (ہوم)

مارچ 2026: 2 ٹیسٹ بمقابلہ بنگلہ دیش (اوے)

جولائی 2026: 2 ٹیسٹ بمقابلہ ویسٹ انڈیز (اوے)

اگست 2026: 3 ٹیسٹ بمقابلہ انگلینڈ (اوے)

نومبر 2026: 2 ٹیسٹ بمقابلہ سری لنکا (ہوم)

مارچ 2027: 2 ٹیسٹ بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم)

Izhaan Strikes

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Lahore
0786