Weekly School Life
19/08/2025
Weekly School Life Issue 33,34 -17 ,24 August 2025
Weekly School Life Issue 33,34 -17 ,24 August 2025 2 شیئر کریں Weekly School Life Issue 33,34 -17 ,24 August 2025 اگست 19, 2025 اگست 19, 2025 کیٹاگری میں : E-Paper، Education
04/08/2025
ادارہ ”سکول لائف‘ کی جانب سے آپ اور آپ کے ادارے کی کامیابیوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار اور دعائیں
ہفت روزہ”سکول لائف“علم کے فروغ کے لیے گزشتہ پچیس برس سے مصروف عمل ہے، ہم اس پلیٹ فارم کے زریعے طلباء و طالبات کی زہنی و جسمانی نشو نما کے ساتھ ان کے اندر چھپی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور قومی و بین الاقومی ایشوز کے بارے آگاہی پیدا کرنے کے لئے مختلف النوع مقابلہ جاتی پروگرام تقریری مقابلے، ڈرامے، سیمینارز وغیرہ کا انعقاد گاہے کرواتے رہتے ہیں۔
ہماری کوششوں کو سنجیدہ حلقوں کے ساتھ حکومتی حلقوں میں بھی سراہا جا تا ہے”سکول لائف“ کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ اس بات کی مظہر ہے۔ سکول لائف جہاں روٹین کے اخبار اور بہترین لے آوٹ اور آرٹ پیپر کے ساتھ میگزین کی شکل میں آپ کے ہاتھوں میں ہے تو دوسری جانب ویب پورٹل، ای پیپر،آن لائن اور سوشل میڈیا پر بھی یہ اچھا خاصا حلقہ اثر رکھتا ہے(”سکول لائف“ ویب چینل بھی تیاری کے مراحل میں ہے)۔ تعلیم کے میدان میں ہونے والی جدید ریسرچ ہو، ملکی سطع پر کوئی تبدیلی، طلبا و طالبات کی شاندار پرفارمنس تعلیمی اداروں میں ہونے والی نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں ”سکول لائف“ اپنے صفحات میں انہیں شائع کر کے آپ تک پہنچاتا ہے۔ سکول لائف کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اس کے ممبر سکولز کی تعداد میں بھی دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
سکول لائف اپنے ممبر سکول میں ”رائٹر کلب“ کا قیام بھی عمل میں لاتا ہے جس کا مقصد بچوں کے اندر کتب بینی کا شوق،لکھنے لکھانے کے ساتھ قومی سطع پر ہونے والے مقابلہ جات کے لئے انہیں تیار کرنا ہے۔ ہمارے مقبول سلسلوں میں ”میری سکول لائف،سٹوڈنٹ، ٹیچرز،پرنسپل آف دی ویک اور بہترین سکولز شامل ہیں۔
جدید ریسرچ اور دنیا بھر میں نت نئی تبدیلیاں اور رجحانات بھی آپ تک پہنچاتے ہیں۔
جناب ہماری یہ یہ تمام کوششیں آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں، آپ ہمیشہ سے شفقت فرماتے آرہے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کی آپ کی شفقت اور تعاون اسی طرح نہ صرف جاری رہے بلکہ اس میں اضافہ ہو۔
آپ سب جانتے ہیں کہ مہنگائی نے ہر شعبہ ہائے زندگی کے ساتھ اخبارات اور میگزین کو بھی متاثر کیا ہے ”سکول لائف“عرصہ دراز سے اپنی مدد آپ کے تحت قومی خدمت کے جزبے کے تحت شائع کیا جا رہا ہے بعض اوقات تعطل بھی آجاتا ہے لیکن ہم ہمت نہیں ہارے
آپ ”سکول لائف“کی ڈیجیٹل ممبر شپ لے کر اس کاز میں ہماری مدد کر سکتے ہیں
سالانہ ڈیجیٹل ممبرشپ 000 3روپے ہے
ممبرشپ کے لیے دے گئے اکاونٹ میں ممبرشپ فیس 3000 روپے ٹرانسفر کریں
Title of account
weekly School Life Lahore
Account no:0102155447018
IABN:Pk95AIIN000
Bank Al barka
Branch: Shadman Lahore
Branch Code 0307
Lahore
Jazz Cash #03009439033
اور ٹرانسفر سلپ نام وغیرہ 03474232851/03009439033پر وٹس ایپ کرکے رجسٹر ہوں۔
کسی بھی قسم کی تفصیل کیلیے رابطہ کریں 03009439033
ہفت روزہ سکول لائف کی کاپی آپ کو وٹس ایپ ای میل کے زریعے موصول ہو جایا کارے گی
https://www.weeklyschoollife.com/weekly-school-life-issue-3-august-2025/
27/07/2025
Weekly School Life Coming Issue
School life foundation
Visit:weeklyschoollife.com
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54000