Mohsin Riaz Gondal.

Mohsin Riaz Gondal.

Share

Photos from Mohsin Riaz Gondal.'s post 18/05/2025

انجمن طلباء اسلام پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس برادرم مبشر حسین حسینی مرکزی صدر کی زیرِ صدارت نیشنل ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا۔
سیشن 25-2024

17/05/2025

انجمن طلبہ اسلام پاکستان کی مرکزی مجلسِ مشاورت کا چوتھا اجلاس قائد طلبہ مرکزی صدر مبشر حسین حسینی کی زیرِ صدارت 17 مئی بروزِ ہفتہ صبح 10:00 بجے لاہور میں منعقد ہو گا۔

03/12/2024

نومنتخب قیادت - انجمن طلباء اسلام انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد
برادرم احمد علی اعوان صاحب کو ناظمِ جامعہ جبکہ برادرم وسیم گوندل صاحب کو جنرل سیکرٹری جامعہ منتخب ہونے پر مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ دینِ متین کا کام احسن انداز میں لینے کی توفیق دے اور مزید عزتوں سے نوازے۔ آمین
آپ دونوں احباب کے ساتھ روم 4 میں ایک اچھا وقت گزرا ہے۔ اور امید ہے کہ آپ دونوں احباب کی قیادت میں جامعہ اسلامیہ کے در و دیوار سیدی مرشدی - یا نبی یا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صداؤں سے گونج اٹھیں گے۔

03/02/2024

مَیں اُس کو یاد کروں بھی تو یاد آتا نہیں __!
مَیں اُس کو بھول گیا ہوں یہی سزا تھی مری

مَیں اُس کو دیکھتا رہتا تھا حیرتوں سے فراز
یہ زندگی سے تعارف کی ابتدا تھی مری _!

احمد فراز

03/02/2024

کیا تم مجھے سن رہے ہو ؟
میری طرف دیکھو
میری آنکھیں دھندلا گئی ہیں
لیکن میرے دل کی دہلیز پہ
اب بھی تمھارا نقش قائم دائم ہے
میرے آنسو اپنی حرارت کھو رہے ہیں
اب تنہائی بھی مجھ سے شکوہ کرنے لگی ہے
اداسی ہی اداسی ہے چاروں طرف
کان اب بھی تمھاری شیریں آواز سننے کو ترس رہے ہیں
میری زبان تمہیں صدائیں دینے کی طاقت بالکل کھو رہی ہے
لیکن دل اب بھی تمہیں پکارتا ہے _!

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Lahore