CLAG

CLAG

Share

26/01/2020

SUPERDARI
سپرداری
Pro and Contra Grounds in Superdari
یہ کی سائل نے تمام اقساط اداکرکے موٹرسائیکل کو خریدا، جس کی رسید بھی حاصل کی۔
That motorcycle was purchased by him after paying full installments to the leasing company, which had issued a certificate in his favour; [2012-YLR-2718]
یہ کہ موٹرسائیکل سائل کے نام درج شدہ ہے ۔
That motorcycle was registered in his name; [2012-YLR-2718]
یہ کہ سائل کے نام درج شدہ مقدمہ کاتصفیہ کردیاگیاہے۔
That FIR against the accused was disposed of for the reason [2012-YLR-2718]
یہ کہ فریقین کےدرمیان تنازعہ دیوانی نوعیت کاہے؛
That dispute between the parties was of civil nature [2012-YLR-2718]
یہ کہ ٹرائل کورٹ نے برآمدگی کی جگہ کو چارج شیٹ میں حذف کردیاہے چنانچہ چارج شیٹ درست نہیں۔
That Trial Court omitted to specify the place of recovery in charge-sheet as such charge-sheet was defective; [2006-MLD-1546]
یہ کہ استغاثہ برآمدگی کی جگہ کی نشاندہی کرنے سے قاصرہے ؛
That prosecution failed to specify place of recovery in its evidence [2006-MLD-1546]
یہ کہ کیس پراپرٹی کو عدالت کے روبروپیش نہیں کیاگیاہے۔
That the case property was not produced before Trial Court; [2006-MLD-1546]
یہ کہ کیمیائی تجزیہ کی رپورٹ درست نہ ہے اور اسے اس کے خلاف استعمال نہیں کیاجاسکتاہے۔
That Chemical Examiner's report was vague and could not be used as an incriminating piece of evidence against accused. [2006-MLD-1546]
یہ کہ چرس کو تلف کرنے سے قبل اس کو نوٹس جاری نہیں کیاگیاہے۔
That notice was not issued to him before destruction of contraband Charas [2006-PCrLJ-316]
یہ کہ چرس کو مجسٹریٹ کے حکم نامہ سے تلف کیاگیاہے نہ کہ خصوصی جج کی طرف سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق؛
That seized Charas was destroyed by the order of Magistrate and not on the direction of Special Judge [2006-PCrLJ-316]
یہ کہ سائل پولیس کے ساتھ تعاون نہیں کررہاہے اور ڈرائیورں کے نام اور پتے بتانےسے قاصرہے۔
That applicant did not co-operate with the police and had not supplied names and addresses of the drivers of the vehicles; [2008-MLD-1491]
یہ کہ سواری کیس پراپرٹی ہے؛
That vehicle was the case property; [2008-MLD-1491]
یہ کہ ملزمان رپوش ہیں؛
That accused persons were absconding [2008-MLD-1491]
یہ کہ سواری ایک انتہائی اہم شہادت ہے
That the vehicles were the material piece of evidence in the hands of the prosecution, [2008-MLD-1491]
یہ کہ اگر سواری کو ریلیز کردیاگیا تو استغاثہ کے مقدمہ کو نقصان ہوسکتاہے۔
That if vehicles were released, the prosecution's case would be hampered. [2008-MLD-1491]
یہ کہ سواری کو ڈرائیور کے حوالہ کیاگیاتھا، تاکہ وہ اسے نجی ٹیکسی کےطور پر چلاتا، جبکہ سواری کے غلط استعمال کو سائل ذمہ دارنہیں؛
That he had given the vehicle to his driver (accused) for running the same as a private taxi, therefore, it was no fault on part of the applicant if vehicle had been misused; [2012-MLD-1543]
یہ کہ سواری سائل کی کفالت کا واحد سہاراہے؛
That the vehicle was his only source of income, [2012-MLD-1543]
یہ کہ سواری تھانہ کے اندرکھلی جگہ پر کھڑی ہے اور اس کے کچھ پرزہ جات کو پولیس نے نکال لیاہے؛
That vehicle was lying in the police station and some of its parts had been removed by police officials. [2012-MLD-1543]
یہ کہ اس نے بینک سے قرضہ حاصل کرکے بس کو خریداتھا؛
That he had purchased the bus on lease from a bank on finance facility; [2013-YLR-1626]
یہ کہ اس نے اکثراقساط بینک کوواپس بھی کردیں ہیں؛
That he had paid 55 lease installments out of a total of 60; [2013-YLR-1626]
یہ کہ بس عوام الناس کی سواری کے طور پر استعمال ہوتی ہے؛
That the bus was being used for public transport and not for carriage of narcotics as recovery had not been made from any secret cavity but from a box underneath the driver's seat; [2013-YLR-1626]
یہ کہ بس کا ڈرائیور ذمہ دار ہے؛
That driver of bus was exclusively responsible for the illegal act; [2013-YLR-1626]
یہ کہ مالک بس میں موجود نہ تھا؛
That he (owner) was neither present in the bus nor could be tagged with the alleged recovery. [2013-YLR-1626]
یہ کہ بس تھانہ میں کھڑی دن بہ دن خراب ہورہی ہے۔
That bus was parked in the police station, where it was deteriorating day by day. [2013-YLR-1626]

24/01/2020

سیکشن 193 crpcکے تحت سیشن کورٹ ایک ایسی کورٹ ہے جو صرف سنگین جرائم کا ٹرائل کرتی ہے اور وہ بھی اُ ن کیسز کا جو اسے. مجسٹیریل کورٹ Cr.PC کے سیکشن 2-190 کے تحت Cognizance لینے کے بعد بھیجتی ہے۔ لیکن بعض صورتیں ایسی ہوتی ہیں جن میں سیشن کورٹ میجسٹیریل کورٹ کی مداخلت کے بغیر خود ڈائریکٹ Cognizance لے سکتی ہے۔ وہ صورتیں مندرجہ ذیل ہیں:-_

_*1*۔ *سی آر پی سی کے سیکشن 198A کے تحت*:_
_جب PPC کے چیپٹر 21 کے تحت صدر، وزیراعظم، گورنر وغیرہ کے بارے میں جُرم سرزد ہوا ہو۔_

_*2*۔ *سی آر پی سی کے سیکشن 476 کے تحت:*_
_جب عدالتی کاروائی کے دوران Forgery کی گئی ہو۔ (یعنی اگر سیشن کورٹ میں جعل سازی کی گئی ہو)_

_*3*۔ *سی آر پی سی کے سیکشن 480 کے تحت:*_
_جب عدالتی کاروائی کے حوالے سے حکم عدولی کی گئی ہو۔ (یعنی اگر سیشن کورٹ کے حکم کی تعمیل نہ کی گئی ہو)_

_*4*۔ *جب سیشن کورٹ سپیشل کورٹ کی پاورز استعمال کررہی ہو:*_
_جیساکہ Illegal Dispossession Act کے سیکشن 3 کے تحت، وغیرہ_

_*5*۔ *سی آر پی سی کے سیکشن 203A اور 203B کے تحت:*_
_جب قذف آرڈیننس کے سیکشن 20 یا زنا آرڈیننس کے سیکشن 17 کے تحت سیشن کورٹ میں کمپلیمنٹ کی گئی ہو۔_

_اوپر لفظ Cognizance لینے سے مراد کسی کیس کو اپنے دائرہ اختیار میں لینا ہے یعنی اس کیس کو سننا ہے اور اسکا فیصلہ کرنا ہے۔_

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Lahore
4500