Mera Pyara

Mera Pyara

Share

05/06/2026

محمد موسی ولد عاصم اسلم ،05-06-2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 08 سال ہے۔محلہ تکیہ معصوم شاہ، گوجرانوالہ کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 322465026
Help in reunite with his family

05/06/2026

محمد زین علی ولد محمد علی،05-06-2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 15سال ہے۔محلہ مال جی، ننکانہ صاحب کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 322461556
Help in reunite with his family

05/06/2026

محمد شایان علی ولد نیئر مہدی،05-06-2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 17 سال ہے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال، مظفر گڑھ کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 322447181
Help in reunite with his family

05/06/2026

یہ خاتون جو اپنا نام بی بی بتاتی ہیں ۔گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہیں۔ان کی عمر تقریباً55سال ہے۔ ان کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ریاض کالونی، بہاولپور سے لاوارث ملی ہیں۔اس وقت سول لائنزمیں موجود ہیں۔ اگر کسی کو ان کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 322464706
Help in reunite with her family

05/06/2026

یہ بچی جو اپنا نام مہوش دختر علی شیر بتاتی ہے۔اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے۔گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہے۔تھانہ نواں کوٹ کی حدود سے لاوارث ملی ہے۔اس وقت لاہورمیں موجود ہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 322160036
Help in reunite with her family

05/06/2026

یہ بچی جو اپنا نام ارم دختر امانت بتاتی ہے۔اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے۔گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہے۔تھانہ نواں کوٹ کی حدود سے لاوارث ملی ہے۔اس وقت لاہورمیں موجود ہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 322161391
Help in reunite with her family

05/06/2026

محمد زبیر ولد ذوالفقار علی،05-06-2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 15 سال ہے۔احمد پورہ، شیخوپورہ کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 322367826
Help in reunite with his family

05/06/2026

علی حسن ولد عبدالرحیم ، 21-05-2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 15 سال ہے۔مغل پورہ، لاہور کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 322451701
Help in reunite with his family

05/06/2026

قطب علی ولد قاسم علی ، 03-06-2026 سے لاپتہ ہے۔ذہنی توازن درست نہ ہے. ان کی عمر تقریباً 55 سال ہے۔ 27/3R تحصیل ہارون آباد، بہاولنگر کے رہائشی ہے۔اگر کسی کو ان کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 322414161
Help in reunite with his family

05/06/2026

یہ دو بچیاں جو اپنا نام عمارہ دختر بابر علی بعمر13 سال اورعالیہ دختر بابر علی بعمر10سال بتاتی ہیں۔آر اے بازار، لاہور سے ملی ہیں۔ گھر کا پتہ رائیونڈ بتاتی ہیں۔ اس وقت تھانہ گارڈن ٹاؤن میں موجود ہیں۔ اگر کسی کو ان کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 321836096
Help in reunite and with their family

Want your organization to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Qurban Line
Lahore
54660