Dr Zeshan RPH

Dr Zeshan RPH

Share

08/04/2025

Dangue fever awareness!Part 2.

06/04/2025

درد کی گولیاں خواتین کی ہارمونز اور پیریڈ سائیکل پر بھی اثر ڈال سکتی ہیں

حقیقت:
NSAIDs ovulation کو متاثر کر سکتی ہیں اور بعض خواتین میں بانجھ پن (infertility) کی وجہ بن سکتی ہیں۔

ریفرنس:

Akil, M. et al. (1996). Ibuprofen effect on ovulation in women with mild endometriosis. Journal of the Society for Gynecologic Investigation, 3(6), 327–330.

21/03/2025
13/03/2025

اپنے اور اپنے اہل و عیال کی صحت کا خیال رکھیں🙏

22/01/2025

*رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَيْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ ۞*
*اے ہمارے رب! ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر، اس کے بعد کہ تو نے ہمیں ہدایت دی اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بے شک توہی بے حد عطا کرنے والا ہے۔*
*📗 سورة آل عمران آیت : 8*

22/01/2025

شوگر مافیا اور آپ کی صحت ۔۔

ٹائپ 1 ذیابیطس میں لبلبہ انسولین پیدا نہیں کرتا۔

ٹائپ 2 میں لبلبہ پوری انسولین یا ضرورت سے زیادہ انسولین پیدا کرتا ہے۔ اکثریت ٹائپ 2 لوگ ہیں۔

ٹائپ 2 کے مریضوں کو بھی ڈاکٹرز ایسی دوائی دیتے ہیں جس سے انسلو لین زیادہ پیدا ہوتی ہے۔ سراسر زیادتی ہے۔
ایسی دوائی کا نام glimeperide ہے جو مندرجہ ذیل ناموں سے بکتی ہے۔

Getryl
Getformin
Orinase Met
Amaryl MSR

پہلے یہ چیک کرلیں کہ آپ کا لبلبہ پوری انسولین بناتا ہے یا کم۔ مندرجہ ذیل 2 ٹیسٹ ضروری ہیں

Fasting Insulin Serum
C Peptide

اگر رزلٹ رینج میں ہے تو ڈاکٹر سے پوچھیں کہ کس چکر میں وہ آپ کو یہ دوائی دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر بدلیں۔

اگر انسولین کم ہے تو ضرور کھائیں۔

اگر انسولین زیادہ ہے تو فوری بند کردیں۔

یہ ٹیسٹ کسی بھی بڑی لیب سے ہوجاتے ہیں۔

جہاں سے مرضی کروایں یہ آپ کا فیصلہ ہے۔


ڈاکٹر وہ منتخب کریں جو دوائی سے پہلے خوراک کا بتائے، جو کم دوائی دے۔ ماڈرن ہو۔ ادویات کو سمجھتا ہو دوائی ساز کمپنیز سے پیسے نہ لیتا ہو۔

اصلی ڈاکٹر دوائی چھڑوانے کی طرف لیکر جاتا ہے نہ کہ زیادہ دوائی کی طرف۔

اب تک ہزاروں مریضوں کی دوائیاں اور انسولین چھوڑ چکے ہیں۔

27/12/2024

18/12/2024

اپنے standards بلند رکھیں اور کسی چیز پر صرف اس لیے سمجھوتہ نہ کریں کہ وہ دستیاب ہے۔

11/12/2024

کیا آپ جانتے ہیں معدے کے کیپسول دل کی بیماریوں کا بھی سبب بنتے ہیں؟؟؟
ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی عوام نے ایک سال میں 8 ارب روپے کے رائزک کیپسول کھاے ہیں۔

04/11/2024

ڈبلیو ایچ او نے فارمولا دودھ بچوں کے لیے مضر صحت قرار دے دیا۔
میڈیکل کمپنیاں اس کام کے لیے زیادہ تر ڈاکٹروں کو استعمال کرتیں ہیں جو کہ کمیشن کے لیے بچوں کو یہ دودھ پلانے کا کہتے ہیں ۔ مراسلہ جاری۔
بچوں میں زیادہ تر بیماریاں مثلاً لوزموشن اُلٹی، بُخار ، وزن کا نہیں بڑھنا اور اسی طرح بہت ساری میڈیکل پیچیدگیاں زیادہ تر مَڈرفیِڈ (ماں کا دودھ ) نہیں دینے کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ بچے کو دودھ پلانا ماں اور بچے دونوں کے مفید ہوتا ہے۔ اِس لیۓ اپنی اور اپنے بچوں کی صحت کا خاص خیال رکھیئں۔

Want your practice to be the top-listed Clinic in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore