PUCIT Entry Test Preparations
21/08/2020
The Islamia Unniversity Jobs 2020 || Jobs In IUB | Govt Jobs in Pakistan 2020
The Islamia Unniversity Jobs 2020 || Jobs In IUB | Govt Jobs in Pakistan 2020 The Islamia University of Bahawalpur University website: www.iub.edu.pk In this video we will tell about vacancy in Islamia University Bahawlpur We will tell...
04/05/2020
09/04/2020
Be awar from.scammers
Share with all
حکومت نے ابھی "انصاف امداد" پروگرام سے امداد کرنا شروع نہیں کی۔ لیکن لٹیروں نے امداد کیلیے رجسٹریشن کروانے والے غریبوں کو ہی لوٹنا شروع کر دیا۔
یہ کیسے سنگدل اور انسانیت سے عاری لوگ ہیں کہ جو غریب آدمی پہلے ہی دو وقت کی روٹی کیلیے ترسا بیٹھا ہوا ہے۔ وہ امداد کے لالچ میں کیسے ان لٹیروں کی رقم کی ڈیمانڈز پوری کرے گا۔ شاید کوئی سیدھا سادہ ان پڑھ غریب کسی سے ادھار مانگ کر ان ڈاکوؤں کو کارڈ لوڈ کروائے گا۔
ایسے ڈیجیٹل ڈاکوؤں کو ٹریس کرکے حکومت سخت ترین قانونی سزائیں دے تاکہ انکی عقل ٹھکانے آسکے۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore