Muhammad SabehUllah

Muhammad SabehUllah

Share

10/05/2025

‏بھارت کی جانب سے باقاعدہ حملہ کیا جارہا ہے ہیڈمرالہ کے مناظر

10/05/2025

‏🚨 اسلامیہ یونیورسٹی کے اوپر آسمان پر بھارتی ڈرونز دیکھے گئے،

10/05/2025

بہاولپور میں ایک بار پھر ڈرون کی پروازیں شروع
Indian drones in Bahawalpur

10/05/2025

بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا
بےوفائی نہ تھی - 🇵🇰♥️🇧🇩

10/05/2025

الحمدُللہ ربِّ العالمین🙏

پاک بھارت جنگ کا اختتام پاکستان کی شاندار تاریخی فتح اور سبز ہلالی پرچم کی عالمی سطح پر سربلندی پر ہوا ۔۔۔۔۔!!

پاکستان کی مسلح افواج زندہ باد
پاکستان اور پاکستان کی عوام پائندہ باد

اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ

ترجمہ: بیشک اللّٰہ تعالیٰ ان لوگوں سے محبت فرماتا ہے جو اس کی راہ میں جنگ کے دوران اس طرح صفیں باندھ کر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی دیوار ہیں

🇵🇰

10/05/2025

‏ابھی تو چائنہ کا مال چل رہا تھا۔
ڈاکٹر قدیر والا تو استعمال بھی نہیں کیا اور کافر ڈر گیا، بڑے کافر (ٹرمپ) سے جنگ بندی کی منتیں کرواتا رہا
🤫

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore