NeuroAxis
21/03/2026
27/11/2025
Allah Pak has been very kind to bless this young boy with complete recovery... Suffering from Severe Head injury after fall from bike, remaining on ventilatory support and enduring tough Intensive care phase, the struggle & patience of family and efforts of medical personnel have born the fruit to see him fully recovered.
with this, we continue to emphasis on the importance of precautionary measures while on road, such as using footpaths, designated road crossings as pedestrian, wearing good quality helmets while riding a bike and fastening seatbelts in the car to avoid and lessen the impact of traffic injuries and minimising the disability burden.
Stay safe everyone.
Regards,
Dr. Nauman Hasan
Consultant Neurosurgeon
@ NOOR HOSPITAL, FEROZEPUR ROAD, LAHORE
دِماغ کی رسولی کا کامیاب آپریشن
Just for public awareness msg
22/07/2025
"Brain health for all ages”, highlights the need for targeted interventions to promote and protect brain health at every stage of life.
22 جولائی
ھر عمر کے افراد (بچے، بڑے، بزرگ) کی دماغی صحت کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا عالمی دن.
زندگی میں کسی بھی موقع پر اگر آپکی یا آپ کے کسی عزیز کی دماغی/نفسیاتی صحت متاثر ھو رھی ھے تو ترجیحی طور پر دماغی صحت کے ماہر ڈاکٹرز (سائیکیاٹرسٹ، نیورو فزیشن یا نیورو سرجن) سے لازمی رجوع کریں۔
بروقت علاج پچھتانے سے بہتر ھے۔
27/06/2025
ماہرین امراض دماغ، مہرے، حرام مغز
۱- ڈاکٹر نعیم الحسن، اقرأ ھسپتال، جوھر ٹاؤن، لاھور
۲- ڈاکٹر نعمان حسن، نور ھسپتال، نزد پاک عرب سوسائیٹی، فیروزپور روڈ، لاہور
کی جانب سے اہل اسلام کو نیا ھجری سال مبارک ہو
10/06/2025
اپنی دماغی / نفسیاتی صحت پر سمجھوتہ بالکل نہ کریں
There is no health without 💚
In 2025, let's make sure mental health is given the same priority as physical health by standing up against stigma and ensuring more people can access the support they need.
08/06/2025
8 جون
برین ٹیومر / دماغ کی رسولی کے علاج اور آگاہی کا دن
برین ٹیومر دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر کرتا ہے، لیکن بروقت تشخیص اور علاج نہ صرف زندگی بلکہ عمر بھر کی معذوری سے بھی بچا سکتے ھیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز مندرجہ ذیل کسی ایک یا زیادہ علامات میں مبتلا ہیں، مثلا:
۱- مسلسل سر درد کا شدید یا بار بار ھونا
۲- نظر میں دھندلاپن یا دو دو نظر آنا
۳- مرگی یا جسم میں جھٹکے لگنا
۴- سننے میں دشواری
۵- بلا عذر متلی یا قے آنا
۶- کسی حصے میں کمزوری یا سن پن ہوجانا
۷- توازن یا چلنے میں مشکلات
۸- یادداشت کی کمی
۹- چڑچڑاپن یا رویے میں تبدیلی
تو ماہر نیوروسرجن سے لازمی رابطہ کریں
اور بروقت علاج کروائیں۔
-----------------------------------------------------------------------------------
ڈاکٹر نعیم الحسن، اقراء ہسپتال، جوھر ٹاؤن، لاہور
ڈاکٹر نعمان حسن، نور ہسپتال، فیروزپور روڈ، لاہور
07/06/2025
EID GREETINGS FROM DISTINGUISHED NEUROSURGEONS SERVING THE COMMUNITY
DR. NAEEM-UL-HASAN & DR. NAUMAN HASAN
26/05/2025
ڈاکٹر نعمان حسن
نور ہسپتال
18- کلومیٹر، مین فیروزپور روڈ، لاہور
سوموار, منگل، بدھ اور جمعہ
شام 6 سے 8 بجے تک
05/03/2025
ڈاکٹر۔ نعیم الحسن اب بروز اتوار دوپہر ۲ بجے سے شام ۶ بجے تک
نووکیر انٹرنیشنل ہسپتال سرگودھا میں
مریضوں کا معائنہ کریں گے
For appointment: 03436794273, 03317042525
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore