ELITE Schools Network

ELITE Schools Network

Share

14/12/2025
Photos from ELITE Schools Network's post 07/12/2025

“A huge thank you to our students, staff, and families for creating an unforgettable winter event.”

09/11/2025

Honoring Allama Iqbal — whose words remind us that education and imagination shape the future.
we believe every child’s curiosity, creativity, and dreams hold the promise of a brighter tomorrow.
Let’s continue to nurture young minds who will one day turn Iqbal’s vision into reality.
Campus

14/08/2025

آزادی کا دن – عزمِ نو کا دن
ایلیٹ سکولز، چودہ اگست کے مبارک موقع پر پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ دن ہمیں قربانی، اتحاد، اور اپنے وطن کی تعمیر کے عزم کی یاد دلاتا ہے۔ پاکستان ہمیں لاکھوں جانوں کی قربانی کے بعد ملا، اور اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
تعلیم ہی وہ ہتھیار ہے جس سے ہم پاکستان کو مضبوط، خوشحال اور روشن مستقبل کی طرف لے جا سکتے ہیں۔ ہم عہد کرتے ہیں کہ تعلیم کے فروغ، طلبہ کی کردار سازی، اور قومی یکجہتی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
پاکستان زندہ باد – آزادی پائندہ باد"

ڈائریکٹر ایلیٹ سکولز محمد قربان شیخ ایڈووکیٹ

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lahore