Towels
30/05/2023
نواں(9th) مسعود علوی میموریل فلڈ لائٹ ٹینس بال سپر 6 کرکٹ ٹورنامنٹ کاشف شاہ (مرحوم)
بمقام: رضوان پارک اعوان ٹاؤن ملتان روڈ لاہور
تاریخ : 18,17,16 جون 2023
انٹری فیس: 2500
پہلا انعام : 50,000 + ٹرافی
دوسرا انعام: 25,000 + ٹرافی
قواعد و ضوابط:
1- ہر ٹیم 6 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔
2- ہر میچ 3 اور پر مشتمل ہوگا۔
3- لڑائ جھگڑاکرنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا جاۓ گا۔
4- ہر میچ ناک آؤٹ سسٹم کے تحت ہوگا-
5- ٹائم کی پابندی ہر ٹیم پر لازم ہے۔10 منٹ دیر سے آنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جاۓ گا۔
6- ہر میچ انٹری فیس کے حساب سے رکھا جاۓ گا۔
انٹری فیس جمع کروانے کے لیے رابطہ کرے:
حافظ طیب اعوان
0306-4402644
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Awan Town Lahore
Lahore
54000