Fast Track Studio
*اپیل، اپیل، اپیل*
*اگر آئی ایم ایف سے قرض لینا مجبوری ہے اور ملکی مفاد میں ہے تو ضرور لیں۔*
*لیکن! کیوں نا اس بار اس قرض کا بوجھ عوام پر نئے ٹیکسز لگانے کی بجائے یہ کیا جائے کہ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ساتھ ساتھ قومی اسمبلی و سینیٹ کے تمام ممبران اور صوبائی و وفاقی وزراء اور وزیر اعظم و صدر ؛ آرمی چیف ؛۔ اور تمام ججز صاحباں اور تمام بیوروکریٹس سے سوائے اپنی تنخواہ کے تمام تر مراعات واپس لے لی جائیں۔*
*انکا ہاوس رینٹ۔
بجلی و گیس بل۔
ڈیزل و پٹرول خرچ
ماہانہ لاکھوں الاؤنس
ماہانہ ریفریشمنٹ خرچ
گاڑیاں، پروٹوکول،
یہ سب کچھ چند ماہ اپنی جیب سے برداشت کرلیں پھر دیکھتے ہیں۔ مہنگائی کم ہوتی ہے یا بڑھتی ہے۔
ملکی خسارہ کم ہوتا ہے یا بڑھتا ہے۔ ملکی معیشت پہ قرض کا بوجھ کب تک رہتا ہے۔۔۔؟؟؟؟؟*
*ریاست مدینہ کی بات کر تے ہیں مگر ریاست مدینہ کہ اصولوں کے قریب تک نہیں گئے۔*
*ریاست مدینہ میں تو حاکمِ وقت نے اپنی اور مزدور کی تنخواہ برابر رکھنے کے احکامات جاری گئے تھے۔*
*نیز 17، 18، 19 گریڈ کے ہر افسر سے، گاڑی، پیٹرول، فون، اے سی، ڈرائیور اور چپڑاسی کی سہولت بھی فوری طور پر واپس لی جائے.*
09/04/2018
جنوبی پنجاب سے ن لیگ کے 8ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑدی تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
19/03/2018
لاہور۔یہ تاثر غلط ہی کہ نیب ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔چیئرمین نیب
لاہور۔نیب اپنا کام کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔چیئرمین میں
لاہور۔ہمارامشن 94ارب روپے کے غیرملکی قرضے اتارناہے۔جسٹس جاوید اقبال کا تقریب سے خطاب
کرپشن ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔چیئرمین نیب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000