Knowledge Hub Academy

Knowledge Hub Academy

Share

04/01/2019

جمعہ مبارک... ❤️
بیشک اللہ ہمارے تمام گناہ معاف فرما دیتے ہیں.
ایک جگہ کچھ اس طرح ارشاد ہوا کہ اگر ہم زمین سے آسمان تک کے خلا کو گناہوں سے بھر دیں اور پھر ایک دفعہ بس سچے دل سے توبہ کر لیں تو اللہ ہمارے تمام گناہ معاف فرما دیں گے.
ایک اور جگہ فرمایا کہ اگر کوئی جنگ کے دوران پیٹھ پھیر کر بھگ جائے اور پھر توبہ کر لے تو اسے معاف کر دیا جائے گا. یعنی دیکھا جائے تو یہ سب سے بڑا گناہ تصور کیا جاتا ہے کہ کوئی اللہ کی راہ میں لڑتے ہوئے بھاگ جائے اور بعد میں توبہ کر لے تو اللہ پھر بھی معاف فرما دیں گے.
پس اللہ تعالی ہمیں توبہ کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائیی.🙏
آمین

09/11/2017

Assalam o alaikum!
Alhamdulillah! By the grace of Allah Almighty!
Knowledge Hub plans a three day tour to Murree ! 😇
May Allah protect us! 🙏🏻

Departure will be from academy's premises today at 9 pm Insha'Allah !😎
So, be ready boys!!!😃
Have fun!!🙌🏻😜

Stay blessed!😇

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Street No. 02 Mian Meer Colony Lahore Cantt. In The Premises Of Ahmad Public School
Lahore