Daily Pak update

Daily Pak update

Share

10/05/2026

1000 دن گزر گئے، بیرسٹر احسان نیازی ناحق قید میں ہیں۔

ان کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ عمران خان کے بھانجے ہیں اور حق، سچ اور انصاف کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔

ظلم نے اُن کی آزادی چھین لی، مگر اُن کے حوصلے، اصول اور وفاداری کو نہ جھکا سکا۔

قوم اُن کی استقامت اور قربانی کو سلام پیش کرتی ہے۔ سچ کا سفر طویل ہو سکتا ہے، مگر انجام ہمیشہ سرخروئی ہوتا ہے۔

09/05/2026

‏ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف صاحب خدا کے لیے سچ بولنا شروع کر دیں سچ میں بہت برکت ہے آپ کہیں کہ آپ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں آپ کہیں کہ آپ سیاست میں سب سے بڑے سٹیک ہولڈرز ہیں۔ صابر شاکر

09/05/2026

رہنما پاکستان تحریک انصاف سیمابیہ طاہر کا 9 مئی فالس فلیگ آپریشن سے متعلق پیغام۔۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Golewali
Lahore
4100