Click Urdu

Click Urdu

Share

غیرملکی الیکشن مبصرین کی پاکستان آمد کے انتظامات کے لیے الیکشن کمیشن دفتر خارجہ کو خط لکھے گا 03/10/2023

الیکشن کمیشن نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کے لیے غیرملکی مبصرین کے پاکستان آنے کے انتظامات سے متعلق دفتر خارجہ سے رابطہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں منگل کو ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزارت خارجہ کوفوری طور پر تحریر کیا جائے کہ وہ بین الاقومی مبصرین کو آئندہ عام انتخابات کی شفافیت کے مشاہدہ کے لئے مدعو کرنے کے سلسلے میں تمام ضروری اقدامات کرے۔...

غیرملکی الیکشن مبصرین کی پاکستان آمد کے انتظامات کے لیے الیکشن کمیشن دفتر خارجہ کو خط لکھے گا الیکشن کمیشن نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کے لیے غیرملکی مبصرین کے پاکستان آنے کے انتظامات سے متعلق دفتر خارجہ سے رابطہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کم....

افغانوں سمیت تمام غیرقانونی مقیم غیرملکی یکم نومبر تک پاکستان چھوڑ دیں، وزیر داخلہ 03/10/2023

نگراں حکومت نے منگل کو تمام غیر قانونی تارکین وطن کو ہدایت کی کہ وہ اپنی جائیدادیں فروخت کر دیں اور یکم نومبر تک ملک چھوڑ دیں۔ نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عبوری وزیراعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دی جا رہی ہے۔ 5 نومبر کے بعد آنے والے ہر شخص کے پاس پاکستان میں داخل ہونے کے لیے ویزا ہونا ضروری ہے۔...

افغانوں سمیت تمام غیرقانونی مقیم غیرملکی یکم نومبر تک پاکستان چھوڑ دیں، وزیر داخلہ نگراں حکومت نے منگل کو تمام غیر قانونی تارکین وطن کو ہدایت کی کہ وہ اپنی جائیدادیں فروخت کر دیں اور یکم نومبر تک ملک چھوڑ دیں۔ نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عبوری وز...

نواز شریف وطن واپسی پر عدالت کے سامنے سرنڈر کریں گے، ڈیل کا تاثر غلط ہے، رانا ثناء اللہ 03/10/2023

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما رانا ثناء اللہ نے منگل کو کہا کہ پارٹی کے قائد نواز شریف لندن سے واپسی پر "عدالت کے سامنے سرنڈر کریں گے"۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ نواز شریف حفاظتی ضمانت کے ساتھ وطن واپس آئیں گے، جس کے لیے ان کی پارٹی کی قانونی ٹیم نے تمام تیاریاں کر لی ہیں۔...

نواز شریف وطن واپسی پر عدالت کے سامنے سرنڈر کریں گے، ڈیل کا تاثر غلط ہے، رانا ثناء اللہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما رانا ثناء اللہ نے منگل کو کہا کہ پارٹی کے قائد نواز شریف لندن سے واپسی پر “عدالت کے سامنے سرنڈر کریں گے”۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئ...

فزکس کا نوبل انعام امریکا، جرمنی اور سویڈن کے تین سائنسدانوں نے جیت لیا 03/10/2023

فزکس کا نوبل انعام تین سائنس دانوں کو دیا گیا ہے جنہوں نے سپلٹ سیکنڈ کے بھی معمولی ترین حصے میں ایٹموں میں الیکٹران کی حرکت کا مشاہدہ کیا۔ امریکہ میں اوہائیو سٹیٹ یونیورسٹی کے پیئر اگوسٹینی؛ میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ آف کوانٹم آپٹکس کے فرینک کراؤز اور جرمنی میں میونخ کی لڈوگ میکسمیلیان یونیورسٹی؛ اور سویڈن یونیورسٹی کی این ایل ہولیئر نے ایوارڈ جیتا۔...

فزکس کا نوبل انعام امریکا، جرمنی اور سویڈن کے تین سائنسدانوں نے جیت لیا فزکس کا نوبل انعام تین سائنس دانوں کو دیا گیا ہے جنہوں نے سپلٹ سیکنڈ کے بھی معمولی ترین حصے میں ایٹموں میں الیکٹران کی حرکت کا مشاہدہ کیا۔ امریکہ میں اوہائیو سٹیٹ یون....

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Lahore