PAK Academies System

PAK Academies System

Share

22/07/2016

" پہنچی ہوئی قوم "

ووٹ نواز شریف کو دیتی ہے
جلسے عمران خان کے اٹینڈ کرتی ہے
مدد راحیل شریف سے مانگتی ہے
اور
حکومت رجب طیّب اردگان جیسی چاہتی ہے

رہنا یورپ میں چاہتی ہے
دیوانی سنی لیون کی ہے
لائف سٹائل فلم اسٹارز ،کرکٹ سٹارز اور فٹ بال سٹارز والا چاہتی ہے
موت صحابہ جیسی چاہتی ہے
اور
دفن مدینہ میں ہونا چاہتی ہے ......

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
54000