Delta Technology Solutions

Delta Technology Solutions

Share

27/04/2023

رسول اکرم صلى الله عليه و آله نے فرمایا :
إنّ أعظَمَ النّاسِ مَنزِلَةً عِندَ اللّه ِ يَومَ القِيامَةِ أمشاهُم في أرضِهِ بالنَّصيحَةِ لِخَلقِهِ .
الكافي : 2 / 208 / 5 ,
قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے بلند مقام اس کا ہوگا جس نے اللہ کی زمیں پر اس کے بندوں کی خیر خواہی کے لئے سب سے زیادہ قدم اٹھائے ہوں

07/04/2023
07/04/2023

وہ جو پتھر میں کیڑوں کو پال سکتا ہے
وہی کوئی راستہ نکال سکتا ہے
وہ جو کن فیکن کا مالک ہے
اک وہی یہ مصیبت ٹال سکتا ہے

05/04/2023

وَاَنْفِقُوْا مِنْ مَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ يَّأْتِىَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ فَيَقُوْلَ رَبِّ لَوْلَاۤ اَخَّرْتَنِىْۤ اِلٰۤى اَجَلٍ قَرِيْبٍۙ فَاَصَّدَّقَ وَاَكُنْ مِّنَ الصّٰلِحِيْنَ
جو رزق ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرو قبل اس کے کہ تم میں سے کسی کی موت کا وقت آ جائے اور اُس وقت وہ کہے کہ "اے میرے رب، کیوں نہ تو نے مجھے تھوڑی سی مہلت اور دے دی کہ میں صدقہ دیتا اور صالح لوگوں میں شامل ہو جاتا"
سورہ المنافقون آية ۱۰

30/03/2023

Dua
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
يارحمن یارحیم
ياحئ ياقيوم برحمتك استغيث
رب کریم
ان پاک الفاظ کےصدقے
آپکی تمام خواھشیں پوری کرے
مشکلات حل فرماۓ
بیماریوں اور دیگر آفات ارض و سماء سےمحفوظ فرمائے
آمین

28/03/2023

Personality development
ہم اپنی پرسنلٹی ڈویلپمنٹ کیسے کر سکتے ہیں؟
• اپنے لباس کو بہتر بنائیں کیونکہ لوگ پہلے آپ کا چہرہ دیکھتے ہیں آپ کا دل نہیں۔
• اپنے علم کو مزید بڑھائیں ، کیونکہ آج علم کے دور میں اگر آپ کے پاس علم نہیں ہے تو آپ پیچھے ہیں۔
• لوگوں سے پرسکون انداز میں بات کریں اور اپنے بات کرنے کے انداز کو بہتر بنائیں۔
• جہاں تک ممکن ہو لوگوں کی تعریف کریں۔
• لوگوں سے ان کے بارے میں بات چیت کریں کیونکہ انسان خود کو سب سے زیادہ پسند کرتا ہے۔
• اس موضوع کے بارے میں بات کریں جس کے بارے میں آپ کو اچھی معلومات ہیں۔
• ہمیشہ مثبت الفاظ استعمال کریں اور سامنے والے کو صرف پازیٹو انرجی دیں۔
• اگر آپ سامنے والے کو اچھی طرح جانتے ہیں تو ملاقات پر تحفہ بھی دے سکتے ہیں۔
#کنورکالم

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Johar Town
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00