XTV

XTV

Share

08/11/2025

ترمیم میں فیلڈ مارشل یا فائیو سٹار جنرل کی تاحیات رینک اور یونیفارم پہننے کی اجازت جیسی عالمی مثالوں کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ فیلڈ مارشل کا عہدہ ساری دنیا میں تاحیات ہوتا ہے۔ خواجہ آصف

08/11/2025

ترکیہ اور پاکستان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ سنٹر قائم کریں گے۔
ترک وزیرداخلہ علی یرلیکایا کے دورہ پاکستان میں اتفاق

08/11/2025

اگر بارشیں نہ ہوئیں اور خشک سالی جاری رہی تو ہم پانی سے محروم ہو جائیں گے اور تہران شہر کو خالی کرنا پڑے گا۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا اہم بیان

08/11/2025

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارا خالی ہاتھ واپس آنا اس بات کی دلیل ہے کہ ثالثوں کو بھی اب افغانستان سے کوئی امید نہیں رہی۔
انہوں نے کہا کہ ترکیہ اور قطر کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہر موقع پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت کی۔

مزید کہا کہ مکمل ڈیڈلاک کے بعد مذاکرات کے اگلے دور کا فی الحال کوئی پروگرام نہیں ہے۔

08/11/2025

In a major move toward advancing real-world asset (RWA) tokenization, global banking and investment platform Fasset has acquired DAO PropTech, a leading Pakistani company specializing in real estate tokenization and digital investment solutions.

This strategic acquisition will accelerate Fasset’s growth across Africa and Asia, enabling the company to bring cutting-edge blockchain-based financial solutions to emerging markets.

Industry experts say the partnership highlights Pakistan’s growing role in the digital asset economy and marks a new chapter in global fintech collaboration.

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore
54000