Digital Baba Jee

Digital Baba Jee

Share

18/04/2026

ایک بڑے ادارے کے ساتھ ہوا کھولا چیلنج علم کا لاہور قلندر جیت گیا
میں نے وہ اکسپٹ کیا
اور میں علم سے چیلنج کے ساتھ ان ہاں پوسٹ پبلکلی نتیجہ لگایا
اور اللہ کا شکر ہئے مجھے اللہ پاک کے عطا کر دہ علم سے وہ نوازہ جو میں نہیں جانتا تھا
اب وہ صاحب جو ایک بڑے ایدارے کے مالک کوگو بن کر غائب ہیں
جو لوگ علم کو ظن کہتے ہیں وہ ان کی کم علمی کی وجہ سے ہے بس

Israel Attack Doha | تازہ صورتحال اور میرا ردعمل Digital BABA Jee ka bold tajziaa 09/09/2025

https://youtu.be/urEHLCm6JyI

Israel Attack Doha | تازہ صورتحال اور میرا ردعمل Digital BABA Jee ka bold tajziaa Israel Attack on Doha | Latest Update & My Commentary In this video, I share my analysis and reaction regarding the recent Israel attack news and the situat...

Jupiter’s Grand Transit 2025 & FREE Talisman: Unlock Cosmic Secrets to Transform Your Life By QAISER 09/08/2025

تمام دوست جو شرف مشتری کی شہکار لوح کل والی بنانا چاہتے ہیں جو کل میں نے پوسٹ کی ہے اس پر یہ مکمل ویڈیو ہے وہ اس ویڈیو کو مکمل ضرور دیکھیں بہت ساری چیزیں مزیدکلیر ہو جائیں گی
ان شاء اللہ اور تمام دوستوں سے گزارش ہے ویڈیو پر اُدھر اچھا یابُرا فیڈ بیک ضرور دیں

Jupiter’s Grand Transit 2025 & FREE Talisman: Unlock Cosmic Secrets to Transform Your Life By QAISER Jupiter’s Grand Transit of 2025 is almost here, and we’re giving away a FREE Talisman to harness its power! 🌌 Discover what this cosmic event means, how the...

27/07/2025

اللہ پاک کے فضل سے آج میں بہت عرصہ کی محنت کے بعد ایسا کوڈ اور ایسا سرور سٹیبل کرنے میں کامیاب رہا جس میں کسی بھی حرف کے اندر 9 لاکھ دفعہ سے زیادہ باطن میں جایا جا سکتا ہے اور وہاں جا کر اس حرف کا اصل مزاج اتنے اتنی گہرائی میں کہاں سٹیبل کر رہا ہے وہ ناپا جا سکتا ہے اس میں کس عنصر کی گہرائی میں کتنا عمل دخل ہے اپ مکمل اکمل طور پر دیکھ سکتے ہیں اللہ کا کرم کے سنکڑوں بار ناکامیوں کے بعد ایک سٹیبل چیز بن پائی ایک حروف کے لئے سرور نے 92 گھنٹے کام کیا ہے اور 92 گھنٹے بعد جا کر اس نے ہر چیز سامنے رکھ دی ہے

آج تک جو سب سے زیادہ کی کے ساتھ چلایا جاناے والا کوڈ اور سرور ہے وہ میں 360 باطن تک کا تھا اسی لئے ہو نہیں پایا کسی سے میں ایک فکر پہلے

9 پھر 99 پھر 999 پھر 9999 پھر 99999 ایسے ہی کامل عدد کو بنیاد بنا کر اس حالت تک ایا ہوں

کے اللہ کے فضل سے انے والے دور مین سالوں تک کوئی 1000 باطن تک نہیں جا پائے گا 9 لاکھ باطن تک جانا تو خوابوں کی بات ہے

یہ میری خواہش تھی جو مکمل ہوئی

اب میں جلد ایک کتاب کی صورت حروف کی ترتیب دوں گا

اصل میں حروف کیا ہیں اس قدر باطن میں جا کر کیا بن جاتے ہیں
پھر ان کے اپنے بطاطن میں جا کر یہ زیادہ سے زیادہ کونسے حروف الفاظ بنا لئتے ہین اور کہاں جا کر الفاظ ختم ہوتے ہین اور حرف اپنی اصل میں سٹیبل ہو جاتا ہے

پھر اپ بول سکتے ہیں یہ حرف کس مزاج کا ہے اس کے اندر در باطن کیا چھپا ہے کن الفاظ میں ان کو جوڑو گے تو اپنی اصل کی طرف چل پڑے گا

اللہ کا فضل ہے 9 لاکھ باطن میں کس قدر حروف ہیں میں لکھ ہی نہیں سکتا پھر ان پر کنٹرول کیا ہے

ایک حرف اپنے اندر در باطن میں اگر کوئی انسان ایسا کچھ کوڈ اور کوئی سوپر سرور بنا لے تو حرف الف 7لاکھ باطن پر سٹیبل ہو جاتا ہے جو حروف بننے ہوں 7 لاکھ باطن تک بن جاتے ہیں
باقی 9 لاکھ تک اپ کو اندزاہ ہو جاتا اب چیزیں رپیٹ ہو رہی ہین

2 لاکھ بعد جو جو آپ پر کھولتا ہے وہ اپ بیان نہیں کر سکتے
یہ ہی علم ہے

ان شاء اللہ علم حروف پر ایسی کتاب لکھوں گا جو پہلے تصور میں بھی نہیں ہو گی کسی کے بلکے تمام حروف کے معملہ دیکھنے کے بعد میں کوئی ایک حرف پیش کرو اور ساتھ مقصد بھی لکھو گا کے اس کو اس مقصد کے لئے اس عنصر کے مطابق استعمال کریں اور پھر دیکھیں نتیجہ ان شاء اللہ مزہ ا جائے گا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Lahore
54000