Math lover
28/11/2020
Graph Theory in Maths and Computer Science...
02/08/2020
Eligibility of subject application...
پی۔پی۔ایس۔سی چانس کے بارے معلومات
#بہت سارے لوگوں کی پریشانی تھی کہ ppsc میں چانسز کا کیسے پتہ چل سکے گا!! یہ کہ میرے کتنے چانس باقی ہیں ۔ یاد رہے کہ ہر سیٹ کےلئے ذیادہ سے زیادہ 3 چانس ہوتے ہیں۔
باقی چانس جاننے کا طریقہ:
ا!! 1. جب آپ ٹیسٹ میں چالیس نمبر لے لو انٹرویو میں نہیں بلایا تو کوئی چانس ضائع نہیں ہوا
2. جب آپ نے انٹرویو دیا اس میں سلیکشن نہیں ہوئی لیکن پچاس نمبر مل گئے تو کوئی چانس ضائع نہیں ہوا
3. جب آپ نے ٹیسٹ میں چالیس سے کم نمبر لئے یا پھر انٹرویو میں پچاس سے کم نمبر لئے یعنی کسی ایک حصے یا دونوں میں فیل ہو گئے تو ایک چانس ضائع تصور ہو گا...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore