Read College for CSS and PMS

Read College for CSS and PMS

Share

06/04/2025
05/10/2024
Noth America Continent Geography by Irfan Ali Fani | World Geography Episode 6 | Rahbar TV 22/02/2020

شمالی امریکہ سے متعلق جنرل نالج کے ان تمام سوالات کے جوابات جو مقابلے کے امتحانوں میں پوچھے جاتے ہیں۔

ایسا کون سا کانٹیننٹ ہے جس مٰیں کوئی لیںڈ لاکڈ ملک نہیں ہے۔
شمالی امریکہ میں کل کتنے ممالک ہیں؟
موت کی وادی کس برآعظم میں ہے۔۔؟
کیا امریکہ واقعی کولمبس نے دریافت کیا تھا ۔۔؟
دنیا کا سب سے طویل ترین بارڈر کن ممالک کے درمیان ہے۔
تین آبشاروں پر مشتمل دنیا کی مشہور ترین نایاگرا فال کس ملک میں ہے۔۔؟
دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ کونسا ہے۔؟
دنیا کا سب سے بڑا نیشنل پارک کس ملک میں ہے؟
دنیا کی سب سے بڑی تازہ پانی کی جھیلیں کونسی ہیں؟
سائیبیریا اور الاسکا کا آپس میں کیا تعلق ہے،؟
دنیا کے کس ملک کو شوگر بال آف دی ورلڈ کہا جاتا ہے؟

Noth America Continent Geography by Irfan Ali Fani | World Geography Episode 6 | Rahbar TV Mohammad Irfan Ali Fani describing the Geography of North America Continent in this video. Watch this video and learn the amazing Facts about North America a...

04/01/2020

rea

01/12/2013

کتاب "نو ایگزٹ فرام پاکستان" کے مصنف 'ڈینئل مارکی' نے اپنے ایک کالم میں لکها هے که اگر طالبان-پاکستان مذاکرات کامیاب هو گئے تو پاکستانی طالبان امن معاہدے کے بعد پاکستان کے ساتھ جنگ ختم کر کے افغانستان میں افغان طالبان کے ساتھ مل کر امریکی فوج کے خلاف لڑیں گے-
ایک ایسے وقت میں جب امریکی فوج کی سربراہی میں نیٹو افواج جزوی انخلا کے لئے منصوبه بندی کر رہی هے، یه متوقع خوفناک صورت_حال پینٹاگون کو کسی طرح بهی قبول نہیں- مصنف نے مزید لکها که پینٹاگون کو چاہئے که وه براه راست پاکستانی جرنیلوں پر تحریک طالبان پاکستان کو کچل دینے کے لئے دباؤ ڈالے........
دوستو! آپ نے دیکها که القائدہ اور طالبان کے بعد امریکه نے حقانی نیٹ ورک پر، اس معاملے میں پاکستان کی خاموشی کے بعد، براه راست حملے شروع کر دیے هیں- حقانی نیٹ ورک توڑنے کے لئے امریکه پاکستان میں هر طرح کے حملے کرنا جائز سمجھتا هے؛ مقصد، افغانستان میں امریکی مفادات کا تحفظ! وه کسی بهی قیمت پر حاصل هو، حتی که پاکستان کے امن اور سالمیت کی قیمت پر بهی....
پاکستانی مریں یا جئیں، اس سے عالمی طاقتوں کو کوئی سروکار نہیں- یه فیصلہ خود پاکستان کو کرنا هے که پینٹاگون کی بات مان کر آپریشن کرنا هے، اور خودکش بمباروں کی نئی فصل کی آبیاری کرنی هے ،اور پاکستانیوں کو مقتل کے حوالے کرنا هے؛ یا مذاکرات کرکے امن قائم کرنا هے، اور وطن عزیز کو خوشحالی کی راه پر ڈالنا هے.....

15/11/2013

From Authentic Sources, The (CSS)CE- 2013 Written Result
will be announced on Tuesday 19th November, 2013.

Good Luck!

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore