Pakistan Real Estate Updates
احتساب عدالت کراچی
بحریہ ٹاون کراچی کی زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا معاملہ
نیب حکام نے غیر قانونی الاٹمنٹ کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا
ریفرنس میں ملک ریاض، قائم علی شاہ، شرجیل میمن، سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو، سابق سیکریٹری لینڈ یوٹیلائزیشن جاوید حنیف، سابق ڈی جی ایم ڈی اے، سابق ڈی سی ملیر قاضی جان محمد سمیت 33 ملزمان نامزد
عدالت نے ریفرنس سماعت کے لئے منظور کرلیا
عدالت نے ملزمان کو 25 فروری کے لئے نوٹس جاری کردیئے
ملزمان کی ملی بھگت سے بحریہ ٹاون کو غیر قانونی فائدہ پہنچایا گیا، ریفرنس
ڈی جی ایم ڈی اے نے ملیر ڈویلپمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تینتالیس دیہہ کے سروے کی شروعات کی
ملزمان نے ملی بھگت کرکے سرکاری سترہ ہزار چھ سو ایکڑ زمین غیر قانونی پر بحریہ ٹاؤن کو منتقل کی
ملزمان نے قومی خزانے کو 708 ارب 8 کروڑ 80 لاکھ83 ہزار سے زائد کا نقصان پہنچایا
DHAs Property Market getting better day by day
Property has already gained almost 2 to 3 Million
دو دن میں ڈیفنس 5 مرلہ کی فائل میں دو لاکھ کا اضافہ
شرح سود دو فیصد کم ہونے اور مزید کمی کا امکان
بہتری کے نتائج آنا شروع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore