Realistic Raza

Realistic Raza

Share

13/06/2026

سانحہ چکوال
۔
سی سی ڈی چکوال کا کارنامہ
غلط فہمی کی بنیاد پر کیا اتنے فائر ⁉️
شک کی بنیاد پر کیا ٹائر برسٹ نہی کیئے جاسکتے تھے ⁉️
اتنی بیدریغ فائرنگ سوائے دانستہ فعل کے اور کچھ نہی ھوسکتا ھے

30/05/2026

😅

24/05/2026

کوئٹہ پھر سے لہو لہو چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 14 سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں

21/05/2026

اس ملک میں یہ دعا بھی نہی کر سکتے کہ موسم اچھا ہو جائے زرا سی ہوا چلتی ہے اور بجلی گھنٹوں کے لئے چلی جاتی ہے

15/05/2026

انڈیا میں پٹرول 98 اور پاکستان میں 416 روپے ہے مگر ہم نے رفائیل گرائے تھے

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Lahore
39350