Religious Political Reporters Pakistan
19/02/2024
دوسری جانب کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ پروجیکٹ پر کام اتنا آسان نہیں ہے۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے تجزیہ نگار احسن رضا کا کہنا ہے کہ اس طرح کے اعلانات ماضی میں بھی ہوتے رہے ہیں۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا، '' دلچسپ بات یہ ہے کہ جو بھی حکومت جا رہی ہوتی ہے وہ اس منصوبے پر کچھ اعلان کر دیتی ہے۔ زرداری صاحب نے اپنے دور حکومت میں جانے سے پہلے اس پر کچھ پیشرفت کی کوشش کی تھی اور اب نگراں حکومت بھی یہی اعلان کررہی ہے۔‘‘
احسن رضا کے مطابق سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس کے لیے پیسہ کہاں سے آئے گا۔ ''پاکستان کو اگلے مالی سال میں 49 ارب ڈالرز قرضوں کی ادائیگی اور دوسری مد میں چاہیے۔ ایسی صورت میں اس پروجیکٹ کے لیے پیسہ کہاں سے آئے گا۔‘‘
توجہ ہٹانے کی کوشش
احسن رضا کا کہنا تھا کہ پاکستان ممکنہ طور پر امریکہ کی توجہ حاصل کرنے کے لیے اس پروجیکٹ پر پیش رفت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وہ کہتے ہیں، ''اگر پاکستان نے اس پروجیکٹ پر کام کرنے کی کوشش کی تو یقیناً امریکہ سے تعلقات خراب ہوں گے اور دونوں ممالک میں کشیدگی بڑھے گی جس کی وجہ سے عوام کی توجہ موجودہ احتجاجی صورتحال سے ہٹ کر اس کشیدگی پر ہو جائے گی۔‘‘
ایران پاکستان گیس پائپ لائن پھر سے ایجنڈے پر کیوں؟ – DW – 19.02.2024 پاکستان نے ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ وہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی تکمیل کے لیے کوشاں ہے اور اس حوالے سے اکیاسی کلومیٹر کی پائپ لائن بچھانے کی کوشش کرے گا۔
لاہور آ کر آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اپنی کمزور پوزیشن ظاہر کر دی ہے۔
انہیں لاڑکانہ میں رہنا چاہیے تھا اور پی ٹی آئی یا پی ایم ایل این کو ان کی دہلیز پر آنے دینا چاہیے تھا۔
لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن جیسے لوگوں کو پی پی پی سے نکالا جا رہا ہے، جب کہ قدوس بزنجو اور بی اے پی کے دیگر رہنماؤں کو پارٹی میں خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔
یہ PPP-2023 ہے۔
14/06/2019
“If the team can’t perform well because of the age factor, I want to assure you that age is not a factor if there is a will,” he smiled.
NAB chairman offers tips to the cricket team to boost performance Some cricket fans suggested the team to consult Maulana Tariq Jameel for inspiration.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore
54000