Lahore Police Operations Wing

Lahore Police Operations Wing

Share

08/07/2026

نواں کوٹ پولیس کی کارروائی، ریکارڈ یافتہ ڈکیت گینگ کے 2 ملزمان گرفتار
ملزمان سے چھینی گئی موٹرسائیکل اور 2 پستول بمعہ گولیاں برآمد۔ ملزمان شہریوں سے اسلحہ کے زور پر وارداتیں کرتے تھے۔ مقدمہ درج

#لاہورپولیس #لاہور

08/07/2026

کبھی کبھی حالات اور ذہنی دباؤ انسان کو مایوسی کی اس حد تک لے جاتے ہیں جہاں مدد حاصل کرنا بہت ضروری ہو جاتا ہے۔

یاد رکھیں، کسی بھی انتہائی قدم سے پہلے ایک بار مدد ضرور حاصل کریں۔

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی نیکسٹ جین سیفٹی ایپ کے ذریعے شہریوں کو مفت نفسیاتی کونسلنگ، قانونی رہنمائی اور ایمرجنسی سپورٹ فراہم کی جا رہی ہے۔

اگر آپ ذہنی دباؤ، پریشانی یا کسی مشکل صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں تو خاموش نہ رہیں۔

15 پر کال کریں، 7 دبائیں، یا نیکسٹ جین سیفٹی ایپ کے ذریعے سیف سٹی کے ماہرِ نفسیات سے مفت، فوری اور مکمل رازداری کے ساتھ مشاورت حاصل کریں۔

آپ اکیلے نہیں ہیں۔

08/07/2026

ہربنس پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے ڈھائی کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی۔ ملزمان نوجوانوں کو منشیات سپلائی کرتے تھے۔ مقدمہ درج۔

#لاہورپولیس #لاہور

Want your organization to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Lower Mall, Urdu Bazar Data Gunj Buksh Town, 54000
Lahore
540000