Coco Moco
18/02/2026
With Hina Siyal Arts – I'm on a streak! I've been a top fan for 23 months in a row. 🎉
کیتھے میں تےکیتھے او میثم
بھلا او کوئی ساڈے جوڑ داہا
بے شک سانو ڈھونڈ کےلبھدا
پر لبھدا اپنی لوڑ دا ہا
ایویں کملیالمیا سوچا چہ اے
بھلا اوہ کوئی سنگتی توڑداہا
ایویں مرشد مرشد سانو آہندا
دراصل مرید کسے ہور دا ہا
😢💔🥀🕊
قصے میری الفت کے جو 💝
مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے۔۔!
موسوم ہیں سارے
شاید یہ ظرف ہے جو🤌🏻
خاموش ہوں اب تک🤐
ورنہ تو تیرے عیب بھی 💔
معلوم ہیں سارے🙂
لیکھاوچ ویچوڑے رہ گئے
اتھرو رو رو تھوڑے رہ گئے
اک نہ منی اونے میری
ہتھ وی میرے جوڑے رہ گئے
عید دی فجریں نہیں آیا اوہ
ہار پھولاں دے جوڑے رہ گئے
ہن تے ظالماں واپس آجا
ذندگی دے دن تھوڑے رہ گئے
💔🥀😢
ملال ہے مگر
اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی
شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی
فکر مند ہے سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا
خیال تھوڑی ہے
پروں کو کاٹ دیا ہے
اڑان سے پہلے
یہ خوف ہجر ہے
شوق وصال تھوڑی ہے
مزہ تو تب ہے کہ
ہار کے بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت ہی جانا
کمال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈوبکی
ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب
زوال تھوڑی ہے
Do Support🥀💗
😍💖🦋🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore