Pyara Islam

Pyara Islam

Share

03/12/2025

سو سال پہلے بھی بہت کچھ تھا بہت ساری مشینریاں تھیں جوکہ اب بھی نہیں ہیں

Photos from Pyara Islam's post 03/12/2025

ڈی۔آئی۔جی اعجاز محمد خان مہمند سابقہ CCPO پشاور۔۔۔
ڈی۔آئی۔جی ڈاکٹر میاں سعید احمد خان مہمند موجودہ CCPO پشاور۔۔۔
آپ لوگوں کے خیال میں ان دونوں ڈی۔آئی۔جیز میں اچھا آفیسر عوام کیلئے بہترین آفیسر کون ھے؟
میرے خیال میں تو دونوں افسران بہترین ہیں۔ اعجاز خان نے بہترین پیریڈ گزارا ھے جبکہ میاں سعید خان موجودہ ccpo پشاور ہیں۔
کون سے آفیسر کا دل غریبوں مظلوموں کیساتھ دھڑکتا ھے؟
کونسا آفیسر ہر مظلوم کی فوری دادرسی کیلئے اقدامات اٹھاتے ہیں؟
میرے خیال میں دونوں آفیسرز لاجواب ہیں

01/12/2025

پنجاب میں سی سی ڈی نے منشیات فروشوں پر دھرتی تنگ کردی

48 گھنٹوں میں متعدد منشیات فروش جہنم واصل ٹھکانے مسمار سینکڑوں کلو آئیس اور چرس برآمد کر لی گئی

اگلے 48 گھنٹوں میں مزید کاروائیاں تیز کرنے کا حکم

پنجاب کو 48 گھنٹوں کے دوران منشیات فری کرنے کا سی سی ڈی کا عزم

منشیات فروش پنجاب چھوڑ کر دیگر صوبوں اور بیرون ملک کو فرار ہونے کی کوششوں میں مصروف

01/12/2025

امام مسجد کی طاقت۔۔۔
السلام علیکم پیارے دوستو زرا اس بھائی کو سنیں کیا یہ ٹھیک فرما رھے ہیں یا غلط اور اگر ٹھیک کہہ رھے تو علما کی خاطر شیئر کریں۔۔۔
اگر علماء کیساتھ ظلم ھوا ھے کسی بھی مسلمان کو لگتا ھے کہ ظلم ھوا ھے تو پلیز شیئر کریں شکریہ

30/11/2025

میرابیٹاجب مرگیاتوپولیس والےاس کےناک میں مرچوں والاپانی ڈالتےرہےکہ ناٹک کررہاہے۔۔۔۔

ھائے افسوس واقعی بہت ظلم ھوا ھے یہاں ہر گلی چوراھے میں ایک ظالم اور فرعون بیٹھا ھوا ھے یہاں کوئی والی وارث نہیں ھے کوئی پوچھنے والا نہیں ھے۔ ظلم بربریت کی انتہا ھے۔ لیکن ایک دن جب محشر کا دن لگے گا اور اللہ تعالٰی فرمائے گا۔ اے مجرمو آج الگ ھو جاو پھر وھاں اللہ تعالٰی کو کیا جواب دو گے؟ بے گناہ بندہ شھید کرکے پھر ناک میں مرچوں والا پانی ڈالنا کہ ناٹک کر رھا ھے یہ کہاں کا انصاف ھے؟ یہاں ہر دوسرا تیسرا گھر مظلوم ھے۔ اور جن بدمعاشوں ناسوروں کو دس دس بارہ بارہ سال پہلے شوٹ کرنا چاہیئے تھا انہیں یہ پولیس کچھ نہیں کہتی صرف ظلم اور وہ بھی بے گناہ پہ بڑی افسوس کی بات ھے۔

26/11/2025

پنجاب پولیس میں بہت سارے انسپکٹر اور سب انسپکٹروں کے ڈکیتی میں ملوث ھونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
سب انسپکٹر عمار شاہ تعینات تھانہ اسلام پورہ
سب انسپکٹر کو بڑے زبردست طریقے سے افسران نے پکڑا ھے۔
دوسرا سب انسپکٹر اسد عباس، سب انسپکٹر نجم عباسی، علاوہ ازیں انسپکٹر وقاص بھٹی ڈکیت اغواکار اور اس کے علاوہ سب انسپکٹر احتشام ورک بھی ڈکیت و اغواکار ہیں۔
آئی۔جی پنجاب صاحب پینجاب پولیس سے چوروں ڈکیتوں کو نکال باہر پھینکیں اور ان کو بھی سی۔سی۔ڈی کے حوالے کیا جائے۔ پنجاب کے سب چوروں ڈکیتوں کو سی۔سی۔ڈی نے مار دیا ھے لیکن اب پولیس میں کچھ کالی بھیڑیں عوام کے جان و مال سے کھیل رھے ہیں آئی۔جی صاحب مریم نواز صاحبہ زرا یہاں بھی دیکھیں

23/11/2025

فائر ہونے کے بعد بیرل سے نکلنے کے بعد گولی ایک سیکنڈ میں 710 میٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے۔ عموما بندے پر فائر جب کیا جاتا ہے۔ تو وہ پچاس یا سو میٹر سے زیادہ دور نہیں ہوتا۔ یعنی سیکنڈ سے بہت کم وقت میں زندگی کا خاتمہ کرتا ہے۔
اس وقت ایک شخص نہیں مرتا۔
بلکہ اس وقت بوڑھے ماں باپ کا سہارا مرتا ہے۔
کسی لاڈلی بہن کا بھائی مرتا ہے۔
کسی چھوٹے بھائی کے خواب مرتے ہیں۔ کسی ہماری بہن کی زندگی اجڑ جاتی ہے۔
معصوم ننھے منے بچے یتیم ہو جاتے ہیں۔

اور پھر وہ یتیم بچے ساری زندگی روتے رہتے ہیں۔ عید کے دن جب باقی بچے پٹاخے چلاتے ہیں۔ کھیل کودتے ہیں۔ اس وقت وہ یتیم بچے باپ کی قبر پر آنسوؤں بہا رہے ہوتے ہیں۔
وہ ساری زندگی محرومیوں کا شکار رہتے ہیں۔
کوئی سر پر ہاتھ رکھنے والا نہیں ہوتا۔
ایک ہنستا ہوا خاندان اجڑ جاتا ہے۔


کسی پر فائر کرنے کے لئے جب آپ ٹریگر دباتے ہے تو بس اتنا ضرور سوچا کرے کہ آپ ایک شخص نہیں مار رہے۔ آپ ایک خاندان کو اجاڑنے جارہے ہو۔ اور وہ درجنوں لوگوں کو وہ دکھ درد دے رہے ہو۔ جس کو بیان کرنا ممکن نہیں ۔۔

سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا۔
خدا کیلے کبھی بھی کسی بے گناہ مسلمان کو دنیا داری کی خاطر مت کرنا

21/11/2025

پولیس بہادر نوجوان نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ ایسے سستی گاڑی ۔شادی جانسا ۔مال مویشی وغیرہ وغیرہ میں نہ آئے وہ کچہ کے ڈاکو ہیں وہ تاوان کے لیے اغوا کر رہے ہیں فیسبک میسنجر ٹک ٹاک میسیجر یا انسٹاگرام پہ کسی لڑکی کیساتھ دوستی کی ھے یا سستی مال مویشی یاسستی گاڑی وغیرہ کے چکر میں جا رھے ہیں تو سمجھو آپ اغوا ہونے کیلئے خود جا رھے ہیں پلیز فیسبک سوشل میڈیا کا فائدہ اٹھائیں ثواب سجھ کر صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے آگے شئیر کریں

17/10/2025

پاکستان سعودیہ زندہ باد تمام اسلامی ممالک کو آپس میں امن محبت و بھائی چارے سے ایک دوسرے کے ہمدرد بن کے رہنا چاہیئے

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Lahore