Ch Kashif Riaz Gujjar
"کردارکشی کی مہم پیپلز پارٹی کے خلاف شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بےنظیر بھٹو کے دور سے چلتی آرہی ہے اور ہر بار ہم نے اپنی کارکردگی سے اس کردارکشی کا منہ
توڑ جواب دیا ہے۔" چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
انشاءاللہ ایم-پی-اے پاکستان پیپلز پارٹی
چوہدری کاشف؛ ریاض گجر ٹکٹ ہولڈر پی پی 75
چوہدری کاشف ریاض گجرٹکٹ ھولڈر پی پی 75 پاکستان پیپلز پارٹی اپنے حلقہ احباب سےموجودہ صورت حال پر اظہار خیال کرتے ہوئے۔
انشاءاللہ ایم-پی-اے پاکستان پیپلز پارٹی
چوہدری کاشف؛ ریاض گجر ٹکٹ ہولڈر پی پی 75
21/09/2023
Happy Birthday Chairman sb 🥳 Bilawal Bhutto Zardari
انشاءاللہ ایم-پی-اے پاکستان پیپلز پارٹی
چوہدری کاشف؛ ریاض گجر ٹکٹ ہولڈر پی پی 75
21/09/2023
ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا، الیکشن جنوری کے آخری ہفتہ میں ہونگے۔
انشاءاللہ ایم-پی-اے پاکستان پیپلز پارٹی
چوہدری کاشف؛ ریاض گجر ٹکٹ ہولڈر پی پی 75
21/09/2023
"جب بھی ہمیں حکومت ملی، دنیا بھر کو معاشی چیلنجر کا سامنا تھا۔ پیپلز پارٹی نے جس طرح ماضی میں بحرانوں سے نکالا اب بھی نکال کر دکھائیں گے۔" چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
انشاءاللہ ایم-پی-اے پاکستان پیپلز پارٹی
چوہدری کاشف؛ ریاض گجر ٹکٹ ہولڈر پی پی 75
20/09/2023
"عوام کو امید کی ضرورت ہے، ہماری سب سے اولین ترجیح یہ ہونی چاہئے کہ عوام کو کس طرح ریلیف دیا جائے۔" چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
انشاءاللہ ایم-پی-اے پاکستان پیپلز پارٹی
چوہدری کاشف؛ ریاض گجر ٹکٹ ہولڈر پی پی 75
"ہم تو یہی کہتے ہیں کہ الیکشن ہوں، 'لیول پلیئنگ فیلڈ' کی بات کرتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے لیے ایک جیسا ماحول ہو۔ اس میں کونسا قابل اعتراض مطالبہ ہے؟"
پیارے، بھائی سابقہ ایم این اے ندیم افضل چن صاحب میڈیا پر آئندہ الیکشن کے حوالے سے بہت ہی پیارے انداز میں اظہار خیال کرتے ہوئے
انشاءاللہ ایم-پی-اے پاکستان پیپلز پارٹی
چوہدری کاشف؛ ریاض گجر ٹکٹ ہولڈر پی پی 75
پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے متفقہ طور پر حکومت سے مطالبہ کیا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اثرات سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے دانش مندانہ اقدامات کرے اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے کر سیلاب متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرے
انشاءاللہ ایم-پی-اے پاکستان پیپلز پارٹی
چوہدری کاشف؛ ریاض گجر ٹکٹ ہولڈر پی پی 75
۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور این آئی سی وی ڈی جیسے ادارے پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ بے شمار غریب عورتوں کی مالی مدد اور بزرگوں کا مفت علاج اس بات کا عکاس ہیں کہ پیپلز پارٹی عوام کی جماعت ہے۔
انشاءاللہ ایم-پی-اے پاکستان پیپلز پارٹی
چوہدری کاشف؛ ریاض گجر ٹکٹ ہولڈر پی پی 75
15/09/2023
چوہدری کاشف ریاض گجر کی سابقہ وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی کے ساتھ واپڈا ٹاؤن بھاگٹانوالا میں ملاقات سیاسی اور ملکی صورتحال کے ساتھ الیکشن پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
انشاءاللہ ایم-پی-اے پاکستان پیپلز پارٹی
چوہدری کاشف ریاض گجر ٹکٹ ہولڈر پی پی 75
14/09/2023
چوہدری کاشف ریاض گجر ندیم افضل چن، سید عنایت علی شاہ؛ نعمان مہوٹہ، نئیر بخاری کی چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پبلک سیکٹر یٹ لاہور میں ملاقات جس میں مجودہ سیاسی صورتحال اور الیکشن پر تبادلہ خیال کیا گیا
انشاءاللہ ایم-پی-اے پاکستان پیپلز پارٹی
چوہدری کاشف؛ ریاض گجر ٹکٹ ہولڈر پی پی 75
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore