Faiz-e-Ghousia
09/01/2022
09/01/2022
اسلام علیکم
سادات ویلفیر پروگرام۔
ایسے سادات گھرانے جن کو معاشی تنگدستی کا سامنا ہو۔ ذریعہ معاش نہیں ہے۔ مالی تنگدستی کا سامنا ہو ایسے سادات گھرانے کی زکوة و خیرات کے علاوہ بطور تحفہ امداد کی جاتی ہے۔
(صرف سادات کے لیے اور ضلع پنجاب )
مہربانی فرما کر اگر آپ کسی پسماندہ حال سید فیملی کو جانتے ہیں تو ان تک رابطہ نمبر پہنچا دیں یا رابطہ کروا دیں۔
اس پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شٸیر کرکےکسی حقدار تک رابطہ نمبر پہنچا کر کار خیر کا حصہ بنیں۔ جزاک اللہ۔
0324-4121294
سادات ویلفیر پروگرام۔
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Saturday | 14:00 - 22:00 |
| Sunday | 14:00 - 22:00 |