Taleemi Zavia

Taleemi Zavia

Share

پنجاب میں 400 کالج لیکچرار کا ریکارڈ غائب، پرموشن کیسز متاثر | Taleemi Zavia 07/05/2023

پنجاب کے سرکاری کالجوں میں تعینات لیکچرار کی اسسٹنٹ پروفیسرز کے عہدوں پر ترقی کے کیسز التواء کا شکار ہوگئےہیں۔ ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشنز کالجز پنجاب کی انتظامی غفلت اور نا اہلی کے باعث 2012ء میں بھرتی ہونے والے لیکچرار کی سینیارٹی فہرست میں ترمیم ہی نہیں کی جاسکی جس کے باعث ہفتہ کے روز ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی نے اساتذہ کی ترقیوں کے کیسز روک دیے ہیں۔

پنجاب میں 400 کالج لیکچرار کا ریکارڈ غائب، پرموشن کیسز متاثر | Taleemi Zavia  

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


132-Allama Iqbal Road, Garhi Shahu, Punjab
Lahore
54000