syed Ali Raza
11/10/2023
يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ
اے انسان! تجھے کس چیز نے اپنے ربِ کریم کے بارے میں دھوکے میں ڈال دیا۔
(سورۃ الْإِنْفِطَار، 82 : 6)
05/03/2023
قُلْ مَا يَعْبَؤُاْ بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ يَكُونُ لِزَامًا
فرما دیجئے: میرے رب کو تمہاری کوئی پرواہ نہیں اگر تم (اس کی) عبادت نہ کرو، پس واقعی تم نے (اسے) جھٹلایا ہے تو اب یہ (جھٹلانا تمہارے لیے) دائمی عذاب بنا رہے گا۔
(سورۃ الْفُرْقَان، 25 : 77)
24/02/2023
دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدؐ ہیں-😘
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore