Pakistan Media Inquiry Cell

Pakistan Media Inquiry Cell

Share

24/04/2026

*سولر پلیٹوں پر ٹیکس کا سن کر سورج ☀️ بھی تپ گیا۔ گرمی کی شدت میں شدید اضافہ شروع*

20/04/2026

ٹھوکر ہنجر وال کے قریب چیمپین پینٹ والی فیکٹری آ گ کی لپیٹ میں پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششیوں میں جاری
Lahore, Punjab Lahore, Pakistan

16/04/2026

🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🇶🇦🇶🇦🇶🇦

‏وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قطر کی فضائی حدود میں پہنچنے پر شاندار استقبال۔

قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز کو حفاظتی حصار میں ایئر پورٹ تک چھوڑا۔

وزیرِ اعظم نے جہاز سے ہی مائیک پر قطری قیادت اور پائلٹس کا شکریہ بھی ادا کیا

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore