Zarqa Zarqa
گندم کا ریٹ کم کیا جائے2500سےاوپر من نہیں ہونا چاہیے
غریب بہت پرشان ہے
الیکشن ضروری نہیں غریب کی روٹی ضروری ہے
ٹھہریےسوچیے.....
گناہ سے بچیے.....
اور یادرکھیے کہ.....
بعض جرموں کی ایف آئی آر آسمانوں پر کاٹی جاتی ہیں
ان لوگوں کی لسٹ بنا رہی ہوں جو آن لائن ہونے کے باوجود پوسٹ پہ نہیں آتے
باقی باتیں لاہور ہائی کورٹ میں ہوں گی😒😒🙄🙄
😂😂
Zarqa Zarqa
اتنا ہی کافی ہے کہ تجھے جی رہے ہیں
زندگی اس سے زیادہ میرے منہ نہ لگا کر
06/03/2023
اِک انا ہی سنبھال رکھی تھی !
اُس کے دامن میں ڈال دی وہ بھی 🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore