People Of Rajan Pur

People Of Rajan Pur

Share

26/08/2020

میرا ایک پاؤں قبر میں ہے ایک باہر تھوڑا سا جھٹکا لگا کھڑاک قبر
‏لیکن پیراں سالی اور کمزوری کے باوجود میں یقین دلاتا ہوں جب تک زندہ ہوں بلوچ وطن کی شناخت اور تشخص پر سمجھوتہ نہیں کروں گا جبتک سانسیں ہیں اور اپنے آپکو بلوچستان پر قربان ہونے سے گریز نہیں کروں گا

26/08/2020

26 اگست یوم شہادت نواب اکبر شہباز خان بگٹی بلوچ

‏بے شک تو بِکُش ظلم بِکن آس بجن
من دارءِ سرءَ حقءَ گوئشاں چپ نہ باں
Your lust for Blood, Pillage and scorched Corpses, knows no bounds, so be it, O Darkness.Behold my call for freedom at the gallows, stands unmoved.

20/08/2020

آج اگر ہم کسی پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھائیں گے تو کل کوئی اور ہمارے حق میں بھی آواز نہیں اٹھائیگا.!
💔😢💔😢

20/08/2020

نوجوان طالبعلم حیات بلوچ کے بہیمانہ قتل کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی ڈیرہ غازی خان کی جانب سے 23 اگست بروز اتوار ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی. سیاسی سماجی اور طلبا سمیت تمام طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے گزارش کی جاتی ہے کہ احتجاجی ریلی میں شرکت کرکے انسان اور قوم دوستی کا ثبوت دیں.
جگہ:- کالج چوک ڈیرہ غازی خان
تاریخ:- 23 اگست 2020
وقت:- شام 5:30 بجے

بلوچ یکجہتی کمیٹی ڈیرہ غازی خان

Want your organization to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Lahore
53720