Click and help

Click and help

Share

21/05/2026

غریبوں کی عید خوشگوار بنائیں اور بے پناہ ثواب کمائیں! 🤲
۔ آپ کا ایک حصہ ان نادار اور مستحق خاندانوں تک گوشت پہنچانے کا ذریعہ بنے گا جو سارا سال اس نعمت سے محروم رہتے ہیں۔
گائے کا ایک حصہ: 35,000 روپے۔ آج ہی اپنا حصہ ڈالیں اور اس نیکی میں شریک ہوں!

09/05/2026

ایک مجبور بہن جن کے شوہر بیماری سے بستر پر ہیں، بچہ بھی بیمار ہے، اور گھر میں روزگار کا کوئی سہارا نہیں۔ہم اس بہن کو 2 سلائی مشینیں دے کر خود کفیل بنانا چاہتے ہیں تاکہ وہ عزت کے ساتھ اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں۔
الحمداللہ 72ہزار میں سے 50 ہزار روپے جمع ہوچکے ہیں۔اب صرف22ہزار روپے باقی ہیں۔آپ کا تھوڑا سا تعاون کسی گھر کی خاموش دعاؤں کا سبب بن سکتا ہے،اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔
For Donations:
Muhammad Jahanzaib
Meezan Bank – PK70MEZN0003170107836273
Easypaisa / Raast – 0311-5256614

19/04/2026

الحمدللہ!آپ سب کے تعاون سے میانوالی کے اس محنتی حجام بھائی کے لیے مطلوبہ رقم جمع ہو چکی ہے۔ان شاء اللہ اب ان کے لیے بہتر کرسی، سامان اور دکان کی مرمت کا کام جلد مکمل کیا جائے گا، تاکہ وہ باعزت طریقے سے اپنی روزی کما سکیں۔ اللہ آپ سب کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
Click and help

11/04/2026

ایک محنتی باپ کی مدد کریں، ایک خاندان کا مستقبل سنواریں! 🤝
میانوالی سے تعلق رکھنے والے ایک جفاکش حجام، جو پرانے اوزاروں اور دکان کی خستہ حالی کی وجہ سے گاہک کھو چکے ہیں۔ فی الوقت ان کی آمدنی صرف 200 سے 400 روپے ہے، جس میں گھر اور دکان کا کرایہ نکالنا بھی ناممکن ہو چکا ہے۔

ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے:
دکان کی اپ گریڈیشن: نئی کرسی اور جدید اوزار۔

منی کریانہ: آمدنی میں اضافے کے لیے چھوٹی اشیاء کا اضافہ۔

کل ہدف: 100,000 روپے

آپ کا ایک چھوٹا سا عطیہ اس خاندان کے لیے صدقہ جاریہ بن سکتا ہے۔ آئیے مل کر انہیں ایک باوقار روزگار فراہم کریں۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Lahore