Progressive Students Collective
01/06/2026
Progressive Students Collective condemns the enforced disappearance of Mehrab Khalid, a resident of Turbat and student of Filmmaking at National College of Arts (NCA) in Lahore.
This is at least the third case this month in which a member of the intellectual class from Balochistan has been forcibly abducted. This policy of picking up the brightest and most educated minds reflects the insecurity felt by the authorities, as these individuals have the capacity to speak truth to power and stand for the rights of the people.
The practice of enforced disappearance is not only illegal but also inhumane, as it has and will continue to result in the further alienation of Baloch youth.
We demand his immediate and safe release, an end to the practice of enforced disappearances which has resulted in nothing but pain and alienation and full accountability for those involved in this practice.
20/05/2026
پروگریسو اسٹوڈنٹس کلیکٹو (PSC) وزیرستان میں بڑھتی ہوئی عسکریت اور فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں پشتون عوام کی زندگیوں کو محض ایک “ضمنی نقصان” سمجھنے کے رویّے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ہم وانا، اعظم ورسک، غواکخوا، شیوہ اور برمل میں حالیہ واقعات سے متاثر ہونے والے تمام افراد کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
15/05/2026
پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو نے کتاب گھر لاہور میں
یومِ نکبہ کی مناسبت سے ایک سیشن کا انعقاد کیا جس سے فلٹن 24 کی آرگنائزز حبہ مرائسی، فلسطینی مزاحمت کی جہدکار فاطمہ اور پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو کے مرکزی صدر علی عبداللہ خان نے گفتگو کی۔
حبہ مرائسی کو برطانیہ میں Elbit System کے خلاف جوکہ اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرتا ہے، ڈائریکٹ ایکشن کی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔ حبہ نے برطانوی جیل میں 73 دن کی ایک زبردست بھوک ہڑتال کی۔ حبہ نے اسرائیلی صیہونیت کے خلاف ڈائریکٹ ایکشن کی ضرورت اور افادیت پر گفتگو رکھی۔
جہدکار فاطمہ نے کم و بیش پانچ ماہ فلسطین کے مغربی حصے میں فلسطینی جہدکاروں کے ساتھ مل کر اسرائیلی صیہونیت کے پھیلاؤ خلاف جدوجھد کی۔ انہوں نے فلسطین کے ساتھ عالمی یکجھتی اور جدوجھد پر تفصیلی بات کی۔
نکبہ ڈے پوری دنیا میں محکوم اقوام کی جدوجھد اور مزاحمت کو انسانیت کی آزادی اور خودمختاری سے جوڑتا ہے۔ فلسطین کی آزادی تمام دنیا کے محکوموں کی آزادی کے ساتھ جڑی ہے۔ جب تک دنیا میں ظلم، جبر و استبداد رہے گا، فلسطین کا نام زندہ رہے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Lahore