Youtube Permanent Subscribers

Youtube Permanent Subscribers

Share

29/04/2026

👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears...!!!
"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""

"""With IMMENSE PLEASURE It Is To Inform You ALL That I Joined DUBAI ISLAMIC BANK Limited - DHA Phase-8 Commercial Broadway Branch, Lahore From Mar-2026""" 😎🤩😎

"""SHUKAR ALHAMDULILLAH""" 🤲😇🤲

*"""انائیں جھلکتی ہیں --- ہماری اداؤں سے...٫"""* 🤩🫡😎
*"""بہت سے سروں کا --- سر درد ہیں ہم...؛"""* 😉💪😏

Best Regards...
Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi (The Financial Advisor) 😎🤩😎
SRM / MGR - Dubai Islamic Bank Limited
DHA Phase-8 Commercial Broadway Branch, Lahore...

Visit The Links Below... 👇👇👇
https://www.facebook.com/dibpakdha8
https://youtu.be/hemxGfvpM5w
https://youtu.be/r_01wkVd7Dk?si=SwgK8SiHYpEZJn5F
Like & Subscribe

17/04/2026

‏آج دنیا بھر کے ہر میڈیا پلیٹ فارم پر ایک لفظ چمک رہا ہے "Pakistan"
اور اس لفظ کے آگے"Bomb" نہیں لکھا بلکہ"peace" لکھا ہے۔

برانڈنگ کیا ہوتی ہے؟برانڈنگ وہ تصویر ہے جو کوئی نام سنتے ہی ذہن میں بنتی ہے۔سوئٹزرلینڈ سنیں تو چاکلیٹ اور گھڑیاں،جاپان سنیں تو ٹیکنالوجی اور نظم و ضبط۔اٹلی سنیں تو فیشن اور کھانا پاکستان سنتے تھے تو کیا یاد آتا تھا؟
یہی وہ زخم ہے جو بیرون ملک بسنے والا ہر پاکستانی ہر روز برداشت کرتا رہااور جس کا کوئی علاج کسی بجٹ میں نہیں تھا

دیکھیں کہ آج کیا ہوا ہے

آج پاکستان کا نام بم دھماکوں کے بجائے امن کے ساتھ لیا جا رہا ہے۔دہشت گردی کے بجائے سفارتکاری کے ساتھ لیا جا رہا ہے ناکامی کے بجائے قیادت کے ساتھ لیا جا رہا ہے۔EU کی صدر نے پاکستانی سفارتی کوششوں کو سراہا۔سابق اطالوی وزیر اعظم نے پاکستان کے لیے نوبیل انعام کی بات چھیڑی۔رائٹرز نے نکسن کے چین دورے سے موازنہ کیا دنیا بھر کی زبانوں،عربی، فارسی ،فرانسیسی،جرمن، ہندی ،چینی،ہر جگہ آج ایک ہی بات ہو رہی ہے
"پاکستان نے جنگ بندی کروائی"

اس کی مالیت کا اندازہ لگائیں۔

برانڈنگ کی دنیا میں ایک اصول ہے: "earned media value" جب کوئی خبر بغیر اشتہاری خرچے کے دنیا بھر میں پھیل جائے تو اس کی قیمت کا حساب لگایا جاتا ہے۔آج پاکستان کا نام نیویارک ٹائمز،واشنگٹن پوسٹ، ٹیلی گراف، بلومبرگ،CNN، الجزیرہ، رائٹرز،AP سمیت سینکڑوں عالمی ذرائع ابلاغ میں مثبت تناظر میں آ رہا ہے،یہ اربوں ڈالرز مالیت کا برانڈ ایکسپوژر ہے جو کوئی اشتہاری مہم نہیں خرید سکتی

کولمبیا کی مثال دیکھیں۔20 سال پہلے کولمبیا کا نام سنتے ہی منشیات اور پابلو ایسکوبار یاد آتا۔آج کولمبیا سیاحت کا مرکز ہے۔تبدیلی میں 2 دہائیاں لگیں اور اربوں ڈالر خرچ ہوئے۔یو اے ای 50 سال پہلے صحرا تھا۔برانڈنگ نےدنیا کا مرکز بنا دیا۔روانڈا کو
دیکھیں۔نسل کشی کے بعد پال کاگامے نے "Visit Rwanda" مہم سے ملک کی تصویر بدلی اور آرسنل کی جرسی پر نام لکھوایا

مگر ان سب ممالک نے اربوں خرچ کیے۔پاکستان کو یہ موقع مفت میں ملا۔ جنگ بندی کی صورت میں۔اور پاکستان نے اسے لپک لیا۔

انگریزی میں ایک کہاوت ہے "Give a dog a bad name and hang it"کتے کو برا نام دے دو پھر پھانسی دے دو۔20 سال سے پاکستان کو برا نام دیا گیا۔ دہشت گرد۔ناکام ریاست۔ خطرناک ملک۔اور پھر اسی نام کی بنیاد پر ہر بین الاقوامی فورم پر نظرانداز کیا گیا۔سلامتی کونسل میں آواز نہیں سنی گئی۔ تجارتی مذاکرات میں کونے میں بٹھایا جاتا۔ویزے دینے سے پہلے دس بار سوچا جاتا۔

آج وہ نام بدل رہا ہے۔

آج سڈنی میں بیٹھا پاکستانی ڈاکٹر اپنے ساتھی کو بتا سکتا ہے کہ "یہ میرا ملک ہے جس نے جنگ روکی۔"آج دبئی میں بیٹھا پاکستانی تاجر اپنے کلائنٹ کو بتا سکتا ہے کہ "یہ میرا ملک ہے جس پر امریکہ اعتبار کرتا ہے۔۔۔

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Lahore Cantt
Lahore
54810