iLearn
03/11/2025
Enroll now
03/11/2025
Enroll your teaching faculty to get excel in learning teaching and assessment techniques..
Bookings open
01/09/2025
✏️ **پیرنٹنگ کیا ہے؟
✏️والدین جو بچوں کی تربیت کرتے ہیں اسے پیرنٹنگ کہا جاتا ہے۔
✏️دور حاضر میں بچوں کو چھٹیوں میں کیسے کنٹرول کریں؟۔
✏️چھٹیوں میں بچوں کی تعلیم و تربیت کیسے کرنی چاہیے ؟
✏️فارغ اوقات میں بچوں کے ٹائم کو کیسے مددگار بنائیں۔؟
گھر میں رہ کر بچوں کی تعلیم کا ضیاع نہ ہو اسے کیسے مددگار بنائیں ؟
✏️جدید تعلیم کیا ہے؟
✏️دور حاضر میں جدید تعلیم کے فائدے
✏️کیا آنے والا دور جدید ہو گا؟
✏️بچوں کو Artificial Intelligence سے متعارف کروانا دائرہ مند ہے یا نہیں ؟
جدید تعلیمی نظام بچوں کو کیا سیکھاتا ہے؟*
*
ان سب اور بہت سے سوالات کے جوابات کے لیے دا سیوی سکول کے منعقد کردہ ورکشاپ تشریف لائیں اور سیکھیں جو آپ کے بچے کے لیے ہو گا فائدہ مند۔
In Sha Allah will be in Alipur Chatha on 12th September.
Thank you
Best Regards
CEO iLearn Educatuon Lahore
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore